• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > الشفاء اسپتال پوری طرح سے تباہ، ڈائریکٹر نے فوری طور پر فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا مطالبہ کیا
International

الشفاء اسپتال پوری طرح سے تباہ، ڈائریکٹر نے فوری طور پر فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا مطالبہ کیا

CliQ INDIA
Last updated: April 4, 2024 12:37 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

زہ

غزہ میں الشفا میڈیکل کمپلیکس کے ڈائریکٹر مروان ابو سعدہ نے کہا ہے کہ ہسپتال ہمیشہ کے لیے اب بند ہوچکا اور اسے بحال نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ ہسپتال کی تمام عمارتیں گررہی ہیں۔ انہوں نے فوری طورپر ایک فیلڈ ہسپتال کے قیام کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے ہسپتال کے طبی عملے کے کچھ ارکان کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں مزید کہا کہ اندر اور باہر سے تباہی ناقابل یقین اور ناقابل بیان ہے۔ اسرائیلی بمباری سےعمارتیں مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہیں۔

گزشتہ جنوری میں عہدہ سنبھالنے والے ابو سعدہ نے مزید کہا کہ فلسطینی وزارت صحت کی مرکزی لیبارٹری مکمل طور پر جل کر راکھ بن چکی ہے۔

انہوں نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ہمیں کم از کم 180 بستروں والے ایک فوری فیلڈ ہسپتال کی ضرورت ہے۔ شمالی غزہ میں کمال عدوان ہسپتال کے علاوہ کچھ نہیں بچا ہے۔ آرتھوپیڈک ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ اور شعبہ کے متعدد ڈاکٹر جنرل سرجری کے ڈاکٹر اور انتہائی نگہداشت کے ڈاکٹروں کو گرفتار کر لیا گیا، اور اب ہمارے پاس طبی عملہ بھی نہیں ہے کہ وہ جگہ جگہ زخمیوں کا علاج کر سکیں۔

اس کے علاوہ الشفا کمپلیکس کے ڈائریکٹر نے اقوام متحدہ سے اپیل کی کہ وہ اسرائیل کی جانب سے کمپلیکس کی تباہی اور اس کے کارکنوں کی گرفتاری کی باضابطہ تحقیقات کرے۔

قابل ذکر ہے کہ اسرائیلی فوج نے کل منگل کو غزہ شہر کے الشفاء میڈیکل کمپلیکس میں نازک آپریشنل سرگرمی کی تکمیل کا اعلان کیا تھا۔

دریں اثنا حماس نے الشفاء ہسپتال کی تباہی کے بعد اسرائیل پر غزہ کی پٹی میں شہریوں کی زندگی، خاص طور پر صحت کے شعبے اور ہسپتالوں کی منظم تباہی کا الزام لگایا۔

 

You Might Also Like

وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا کہ دہشت گردوں کو پناہ دینے والے ممالک کو بے نقاب کیا جائے | BulletsIn
یوکرینی ڈرون حملے ناکام بنائے گئے – روس
ایف بی آئی چارلی کرک کے سلسلے میں اہم انکشاف کر سکتی ہے
فلسطینیوں کومصرکی سرزمین میں منتقل کرنےکی اجازت نہیں دیں گے:السیسی
سودان کے سابق وزیر اعظم حمدوک کو جنگ کی سرگرمی کی الزام لگایا گیا ہے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کنگنا کے تبصرے پر رندیپ ہڈا نے ناراضگی کا اظہار کیا
Next Article نائب صدر جمہوریہ دھنکھڑ آج مسوری میں، لال بہادر شاستری نیشنل اکیڈمی آف ایڈمنسٹریشن کا دورہ کریں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?