• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > فلسطینیوں کومصرکی سرزمین میں منتقل کرنےکی اجازت نہیں دیں گے:السیسی
International

فلسطینیوں کومصرکی سرزمین میں منتقل کرنےکی اجازت نہیں دیں گے:السیسی

CliQ INDIA
Last updated: October 31, 2023 1:22 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

قاہرہ،30اکتوبر۔

مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے ان کا ملک فلسطینیوں کے ان کے علاقوں سے جبری انخلائ اور انہیں مصرمیں منتقل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔مصری صدر اپنے امریکی ہم منصب جوبائیڈن سے غزہ کی پٹی کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا اور انہیں باور کرایا کہ مصر فلسطینیوں کو غزہ سے مصری سرزمین پر منتقل ہونے کی اجازت نہیں دے گا۔صدر جمہوریہ کے سرکاری ترجمان مشیر احمد فہمی نے بتایا کہ دونوں صدور نے مشرق وسطیٰ کی مجموعی سلامتی کی صورت حال، غزہ کی پٹی میں فوجی کشیدگی میں تازہ ترین پیش رفت اور کشیدگی کوپھیلنے سے روکنے کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں رہ نماوں نے غزہ کی پٹی کو امداد کی فراہمی کے طریقہ کار پربھی تبادلہ خیال کیا۔مصری صدر نے فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی تک پہنچنے کی ضرورت پر مصر کےاصولی موقف کو دہرایا۔انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی کے لوگوں تک انسانی، طبی امداد پہنچانے کے لیے دونوں صدور نے ٹھوس، موثر اور پائیدار انداز میں کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

You Might Also Like

یورپی یونین کی روس پر نئی پابندیاں عائد، ٹریولنگ، اثاثوں کی قرقی اور دیگر پابندیاں شامل | BulletsIn
کناڈا کے انتخابات میں غیر ملکی مداخلت پر سماعت کے دوران ٹروڈو نے نجر کامدعا اٹھایا
غزہ جنگ میں آئی ڈی ایف نے کی بڑی غلطی، اپنے ہی شہریوں پر کر دی فائرنگ، تین اسرائیلی یرغمالی ہلاک
کیلیفورنیا کے گورنر نے کانگریس کے اضلاع کو دوبارہ ترتیب دینے والے دو بلوں پر دستخط کیے۔
عالمی دباؤ، اسرائیل کا غزہ امداد کیلئے اردن سرحد کھولنے کا اعلان

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اتر پردیش کی کرکٹ ٹیم میں سلیکشن کے نام پر دھوکہ دہی کے الزام میں تین گرفتار
Next Article وزیر اعظم منگل کو ‘میری ماٹی میرا دیش’ مہم کی امرت کلش یاترا کے اختتامی پروگرام میں شرکت کریں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?