• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > حماس اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات قاہرہ میں دوبارہ شروع، ثالثوں نے نئی تجویز دیدی
International

حماس اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات قاہرہ میں دوبارہ شروع، ثالثوں نے نئی تجویز دیدی

CliQ INDIA
Last updated: April 1, 2024 2:54 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

قاہرہ ۔

ایک سکیورٹی ذریعہ کے مطابق غزہ کی پٹی میں تقریباً چھ ماہ کی جنگ کے بعد کسی معاہدے تک پہنچنے کی تازہ ترین کوشش میں اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر بات چیت آج اتوار کو قاہرہ میں دوبارہ شروع ہو رہے ہیں۔ایک اسرائیلی عہدیدار نے رائٹرز کو بتایا کہ اسرائیل کل اتوار کو ایک وفد قاہرہ بھیجے گا۔ تاہم حماس کے ایک عہدیدار نے رائٹرز کو بتایا کہ حماس پہلے مصری ثالثوں کی اسرائیلی فریق کے ساتھ بات چیت کے نتائج سے آگاہی حاصل کرنا چاہے گی۔

العربیہ اور الحدث کے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی سکیورٹی وفد قاہرہ میں ثالثوں کی طرف سے تیار کردہ ایک نئی تجویز پر بات چیت کرے گا۔ اسرائیل اور حماس قطر اور مصر کی ثالثی میں مذاکرات کو تیز کر رہے ہیں۔ نئی تجویز میں حماس کے زیر حراست 130 میں سے 40 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیلی فوجی مہم کو چھ ہفتوں تک معطل کرنے کی بات کی گئی ہے۔حماس لڑائی کے جنگ کے خاتمے اور اسرائیلی افواج کے انخلا کے لیے کسی بھی معاہدے کا فائدہ اٹھانا چاہتی ہے۔ اسرائیل نے اسے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بالآخر حماس کی فوجی صلاحیتوں کو ختم کرنے اور غزہ میں اس کی حکمرانی کو ختم کرنے کے لیے اپنی کوششیں دوبارہ شروع کر دے گا۔

حماس ان لاکھوں فلسطینیوں کے لیے شمالی غزہ میں واپس جانے کی اجازت کی بھی خواہاں ہے جو جنگ کے پہلے مرحلے میں غزہ شہر اور اطراف کے علاقوں سے ہجرت کرکے جنوبی غزہ کی طرف چلے گئے تھے۔ ایک اسرائیلی عہدیدار نے کہا کہ اسرائیل بے گھر ہونے والوں میں سے صرف کچھ کی واپسی کی اجازت دینے پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔

واضح رہے حماس شمال میں بے گھر افراد کی واپسی کے ساتھ ساتھ مستقل جنگ بندی بھی چاہتی ہے۔ دوسری طرف اسرائیلی فریق اس معاملے کو مسترد کرتا ہے۔ حماس اسرائیل کو کسی معاہدے تک نہ پہنچنے کا ذمہ دار ٹھہراتی ہے کیونکہ اس نے اب تک فوجی حملے کو ختم کرنے، غزہ کی پٹی سے اپنی افواج کو واپس بلانے اور بے گھر ہونے والوں کو شمال میں اپنے گھروں کو واپس جانے کی اجازت دینے سے انکار کیا ہے۔

 

You Might Also Like

نیپال کے سابق وزیراعظم اولی نے رام کی جائے پیدائش نیپال میں ہونے کا دعویٰ کردیا
نیپالی وزیر اعظم پرچنڈا نے استعفیٰ دینے سے کیاانکار ، اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کی بات کی | BulletsIn
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والے تین یورپی ملکوں کے سفیروں کی یروشلم میں طلبی
روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازعہ کے دوران آرتھوڈوکس ایسٹر کے لئے جنگ میں عارضی وقفہ
اسرائیل کا 7 اکتوبر کے حملے کے منصوبہ ساز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ترکیہ میں اردوغان کے اقتدار کو بڑا دھچکا، استنبول اور انقرہ سمیت 5 بڑے شہروں میں میئر کے انتخابات میں اپوزیشن کی جیت
Next Article اسد الدین اویسی نے غازی پور میں مختار کے اہل خانہ سے ملاقات کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?