• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > اسد الدین اویسی نے غازی پور میں مختار کے اہل خانہ سے ملاقات کی
National

اسد الدین اویسی نے غازی پور میں مختار کے اہل خانہ سے ملاقات کی

CliQ INDIA
Last updated: April 1, 2024 2:56 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

اسد الدین اویسی نے غازی پور میں مختار کے اہل خانہ سے ملاقات کی

غازی پور، یکم اپریل  ۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے قومی صدر اسد الدین اویسی غازی پور میں مرحوم مختار انصاری کے گھر پہنچے۔ یہاں انہوں نے سوگوار خاندان کے افراد سے ملاقات کی اور انہیں تسلی دی۔

اے آئی ایم آئی ایم کے قومی صدر اسد الدین اویسی اتوار کی رات لوک سبھا انتخابات میں نئے اتحاد کا اعلان کرنے اور لکھنؤ میں اپنا دل کمیراوادی سے انتخابی حکمت عملی کے بارے میں معلومات دینے کے بعد غازی پور ضلع پہنچے۔ وہ مرحوم مختار انصاری کی رہائش گاہ پر پہنچے اور اہل خانہ سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے مختار کے بیٹے عمر انصاری سے کافی دیر تک بات کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے بھائی افضل انصاری سے ملاقات کی اور مختار کی جیل میں موت کے بارے میں دریافت کیا۔

اس ملاقات کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرتے ہوئے اویسی نے لکھا کہ آج وہ غازی پور میں مرحوم مختار انصاری کے گھر پہنچے۔ اس مشکل وقت میں ہم ان کے اہل خانہ، ان کے حامیوں اور چاہنے والوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

 

You Might Also Like

آپ کے صوبے میں حتمی ووٹرز کی فہرست 2026 جاری ہوگئی، اہم انتخابی سنگ میل کی علامت ہے اور ووٹرز کو اپنے رجسٹریشن کے تفصیلات کی تصدیق کے لیے فوری کال
لوک سبھا میں تین بل پیش، ٹی ایم سی ایم پی سوگتا رائے نے بل کی مخالفت کی۔
بہار میں ایک ہی خاندان کے 4افراد زندہ جلے، شوہر، بیوی اور2بچوں کی موت
بنگلورو میں چار منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک
بھارت نے چین سمیت پڑوسی ممالک کے لیے ایف ڈی آئی قواعد میں نرمی بھارت نے چین سمیت پڑوسی ممالک کے لیے ایف ڈی آئی (براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری) کے قواعد میں نرمی کر دی ہے، جس کے تحت 10 فیصد سے کم حصص کی سرمایہ کاری کو مرکزی حکومت کی منظوری کے بغیر اجازت ہوگی۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حماس اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات قاہرہ میں دوبارہ شروع، ثالثوں نے نئی تجویز دیدی
Next Article کچاتھیو کو لے کر وزیراعظم کے بیان پر کھڑگے کا پلٹ وار،کہا خود کا جائزہ لیں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?