• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > ہولیکا جلانےکے بہانے رہائشی جھوپڑی اور دکان جلا دی گئی، خاندان بے گھر
Crime

ہولیکا جلانےکے بہانے رہائشی جھوپڑی اور دکان جلا دی گئی، خاندان بے گھر

CliQ INDIA
Last updated: March 26, 2024 1:01 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

جونپور ۔

جونپور ضلع کے منگرآبادشاہ پور تھانہ علاقہ کے ننہوکے پورہ گاؤں میں ہولیکا جلانے کے بہانے اتوار کی رات دیر گئے رہائشی جھوپڑی اور دوکان میں رکھا سامان جل گیا ۔

اتوار کی رات راجیش گوتم ولد رام لکھن گوتم ساکنہ ننہو کے پورہ گاؤں رہائشی جھوپڑے میں سو رہا تھا۔ الزام ہے کہ رات 2 بجے بدمعاشوں نے ان کے رہائشی جھوپڑے کو آگ لگا دی۔ آگ دیکھ کر گاؤں کے لوگ دوڑ پڑے اور آگ پر قابو پایا ۔ جب تک لوگ آگ پر قابو پاتے تب تک جھوپٹی اور دکان مکمل طور پر جل کر راکھ ہوگئی۔

پیر کو اس معاملے کی جانکاری دیتے ہوئے تھانہ صدر سنتوش پاٹھک نے بتایا کہ رات کو ہی واقعہ کی اطلاع ملی اور وہ فوراً موقع پر پہنچے۔ ابتدائی طور پر ایسا لگتا ہے کہ یہ واقعہ قریب میں جلی ہولیکا کی چنگاری کی وجہ سے پیش آیا۔ متاثرہ نے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے جس میں گاؤں کے کچھ لوگوں پر جھونپڑی اور دکان کو جلانے کا الزام لگایا گیا ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے تین لوگوں کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا ہے۔

 

You Might Also Like

بارہ بنکی: انکاونٹر میں بین ضلعی گینگ کے چار مجرم گرفتار، گولی لگنے سے ایک زخمی | BulletsIn
بیگوسرائے میں نوجوان کاگولی مار کر قتل
گوہاٹی میں اپارٹمنٹ سے کروڑوں کے ڈرگس کے ساتھ 2 گرفتار
جعلی نوٹ ضبطی کیس میں دو ملزمان کو پانچ سال قید
سڑک کی تعمیر کے ٹھیکیدار قتل کیس کے دو ملزمان پولیس تصادم میں گرفتار | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گھاٹ کوپر میں دو پہیہ گاڑی نے تین راہگیروں کو کچل دیا، تینوں کی موت
Next Article ایک دوجے کے رنگ میں رنگے راکل اور جیکی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?