• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > ماسکو میں دہشت گردانہ حملہ، 60 سے زائد افراد ہلاک، 80 زخمی
International

ماسکو میں دہشت گردانہ حملہ، 60 سے زائد افراد ہلاک، 80 زخمی

CliQ INDIA
Last updated: March 23, 2024 1:07 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ماسکو میں دہشت گردانہ حملہ، 60 سے زائد افراد ہلاک، 80 زخمی

ماسکو، 23 مارچ  روس کے دارالحکومت ماسکو کے شہر کراسنوگورسک میں کروکس سٹی ہال (میوزک وینیو) میں دہشت گردانہ حملے میں 60 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی تاس کے مطابق یہ حملہ جمعہ کی شام کو ہوا۔

تاس نے روسی جانچ ایجنسی کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اسالٹ رائفلوں سے لیس نامعلوم مسلح افراد نے کروکس سٹی ہال میں ایک کنسرٹ کے دوران دھاوا بول دیا اور فائرنگ کی۔ اس دوران دھماکے سے عمارت لرز گئی اور آگ لگ گئی۔ ابتدائی جانچ میں دہشت گردانہ حملے میں 60 سے زائد افراد کے مارے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ موقع واردات پر روسی جانچ کمیٹی کے ماہرین وزارت برائے امور داخلہ اور وفاقی سیکورٹی سروس کے آپریشنل یونٹوں کے ساتھ مل کر جانچ کر رہی ہیں۔

کراسنوگورسک شہر کے محکمہ صحت نے زخمیوں کی فہرست جاری کی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق کروکس سٹی ہال پر دہشت گردانہ حملے کے بعد ماسکو کے وقت کے مطابق صبح 2 بجے تک 80 افراد کو ماسکو کے اسپتالوں میں لے جایا گیا۔ محکمہ نے اسپتال میں داخل لوگوں کی حالت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی ہے۔ دریں اثنا ماسکو کے میئر سرگیئی سوبیانن نے اگلے دو دنوں کے دوران دارالحکومت میں ہونے والی تمام اجتماعی تقریبات کو منسوخ کر دیا ہے۔

 

You Might Also Like

امریکی جنگی بحری جہاز کا بحیرہ احمر کی طرف لانچ کیے گئے4 ڈورن مار گرانے کا دعویٰ
نیپالی فوج کے سربراہ جنرل سگدیل 11 دسمبر سے چار روزہ ہندوستان کے دورے پر | BulletsIn
ایران کے حملے کا جواب دینے کے لیے امریکہ تیار، بائیڈن انتظامیہ نے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو اسرائیل بھیجا
قطر اور سویڈن نے سٹاک ہوم میں سیاسی مشاورت کا تیسرا دور منعقد کیا۔
امریکہ کو اسرائیل اور حماس جنگ میں مزید شدت کا خدشہ، بلنکن نے امریکی فوجی اہلکاروں کو نشانہ بنانے کے خلاف خبردار کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article یورپی یونین کے رہنماوں کی جنگ بندی کےلئے غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری توقف کی اپیل
Next Article کیجریوال کی گرفتاری حکمراں پارٹی کی قابل ذکر حد تک گھبراہٹ کو ظاہر کرتی ہے:عمرعبداللہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?