• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > ملک میں آج ہوگا عام انتخابات کا اعلان
National

ملک میں آج ہوگا عام انتخابات کا اعلان

CliQ INDIA
Last updated: March 16, 2024 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ملک میں آج ہوگا عام انتخابات کا اعلان

نئی دہلی، 16 مارچ ۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا اس سال ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان آج دوپہر تین بجے قومی دارالحکومت دہلی کے وگیان بھون میں کرے گا۔ ملک کی 543 لوک سبھا سیٹوں پر ہونے والے انتخابات کے لیے ووٹنگ کی تاریخوں کا اعلان وگیان بھون میں ہونے والی پریس کانفرنس میں کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ کچھ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پروگرام کا بھی اعلان کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن آف انڈیا نے پریس کانفرنس سے قبل کی شام اپنے آفیشل ایکس ہینڈل پر یہ جانکاری دی۔ تین رکنی الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار ہیں جبکہ الیکشن کمشنرز سکھبیر سنگھ سندھو اور گیانیش کمار ہیں۔ کمیشن اس موقع پر آندھرا پردیش، اروناچل پردیش، اڈیشہ، سکم اور جموں و کشمیر کے اسمبلی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر سکتا ہے۔ انتخابی ضابطہ اخلاق ووٹنگ کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی نافذ ہو جائے گا۔

قابل ذکر ہے کہ موجودہ لوک سبھا کی میعاد 16 جون کو ختم ہو رہی ہے۔ اس سے پہلے نئی لوک سبھا کی تشکیل ہونی ہے۔ پچھلی بار (2019) لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان 10 مارچ کو کیا گیا تھا اور 11 اپریل سے 19 مئی کے درمیان سات مرحلوں میں ووٹنگ ہوئی تھی۔ ووٹوں کی گنتی 23 مئی کو ہوئی تھی۔

 

You Might Also Like

سلکیارا، اترکاشی میں پھنسے مزدوروں کو اگلے 3 سے 4 گھنٹوں میں نکال لیا جائے گا: این ڈی ایم اے
وزیر اعظم نے ورلڈ فوڈ انڈیا 2023 کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاح کیا
نپال ایئرلائنز کے نقشے کا تنازعہ جموں و کشمیر کی غلط نمائندگی کے بعد سفارتی反 رد عمل کا سبب بنتا ہے
حکومت کا ایل پی جی ذخیرہ اندوزوں کو سخت کارروائی کا انتباہ، پائپ گیس اپنانے کی اپیل
جی ٹی بمقابلہ آر آر آئی پی ایل 2026: میچ کب، کہاں اور کیسے دیکھیں، مکمل گائیڈ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نیتن یاھو نے حماس کی طرف سے جنگ بندی کو مسترد کردیا
Next Article ڈی ایم کے تمل ناڈو کے مستقبل، ماضی اور وراثت کی دشمن ہے:وزیر اعظم
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?