• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے اٹل رہائشی اسکول کا معائنہ کیا
Regional

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے اٹل رہائشی اسکول کا معائنہ کیا

CliQ INDIA
Last updated: March 16, 2024 3:36 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

علی گڑھ،

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ وشاک جی نے ٹمکولی میں واقع اٹل رہائشی اسکول کا معائنہ کیا۔ معائنہ کے دوران انہوں نےا سکول میں طلباسے ان کی کلاس میں بات چیت کی اور پڑھائی ، نصابی سرگرمیوں اور ٹائم شیڈول کے متعلق معلومات حاصل کی،انہوں نےپڑھائی پر خوشی کا اظہار کیا۔ اس دوران ڈی ایم نے طلباکے ہاسٹل کے انتظامات کا بھی معائنہ کیا۔ لائبریری کے معائنے کے دوران انہوں نے طلباء کو لائبریری کارڈ جاری کرنے، جغرافیہ کے ماڈل کے استعمال اور لائبریری میں آن لائن ٹریننگ اور ڈیٹا رکھنے اور تعلیمی میگزین رکھنے کی ہدایت دی تاکہ طلباء کی ہمہ گیر ترقی ہو سکے۔

ڈی ایم نےاسکول احاطے میں نصب ایس ٹی پی کا معائنہ کرنے کے بعد ایگزیکٹیو انجینئر ،محکمہ پبلک ورکس اور ایگزیکٹیو انجینئر، جل نگم کو مشترکہ طور پر اسکی جانچ کرنے اور فوری طور پر ایس ٹی پی کی پوری صلاحیت کے ساتھ آپریشن کو یقینی بنانے کی ہدایت دی۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے میس میں بچوں کے ساتھ کڑھی چاول اور مکس سبزیاں کھا کر کھانے کے معیار کو بھی جانچا۔ انہوں نے ہدایت دی ہے کہ طلباء میں سے ایک طالب علم کو میس کا ڈیوٹی آفیسر مقرر کیا جائے جو روزانہ تیار ہونے والے کھانے کے معیار اور استعمال ہونے والے اجزا کے معیار کو دیکھے گا۔معائنہ کے دوران، ڈی ایم نے اسکول کے باہر سڑک اور دیوار کی مرمت، سیڑھیوں کی پینٹنگ اور پلاسٹر میں دراڑوں کی مرمت، سینئر گرلز ہاسٹل میں ہینڈ واش فٹنگ کی تنصیب، پرنسپل کی رہائش گاہ کے ارد گرد باقی ماندہ زمین کی تزئین کی تکمیل اور تکمیل کے کام کا مشاہدہ کیا۔ کام مکمل ہونے کے بعد ہی ادائیگی کرنے کی ہدایت دیا گیا ہے۔ اس دوران انہوں نے کمپیوٹر لیب، سائنس لیب، سی سی ٹی وی کنٹرول روم، منی آڈیٹوریم، بیڈمنٹن کورٹ کا معائنہ کیا اور کیمپس میں لینڈ اسکیپنگ کے کام کو مکمل کرنے کے لیے ضروری ہدایت دی۔

 

You Might Also Like

گورنر نے چھٹھ تہوار کی مبارکباد دی
جھارکھنڈ ہوم گارڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جنرل میٹنگ 10 کو
وزیر اعلیٰ نہیں ، وزیر اعظم بنیں گے چراغ پاسوان ، ماں سے ملا آشیرواد
کانگریس چھتیس گڑھ میں صفر پر آوٹ ہونے والی ہے ، بی جے پی تمام سیٹیں جیتے گی: ارون ساو
پونچھ مینڈھر کے سرحدی علاقوں میں سرچ آپریشن ۔ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ڈی ایم کے تمل ناڈو کے مستقبل، ماضی اور وراثت کی دشمن ہے:وزیر اعظم
Next Article ڈوڈہ پولیس نے24 گھنٹوں کے اندر چوری کے معاملے کو حل کیا، چوری شدہ املاک برآمد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?