• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > کیلفورنیا کے شہر کنگ سٹی میں بہیمانہ فائرنگ سے خاتون سمیت چار ہلاک ، متعدد زخمی
International

کیلفورنیا کے شہر کنگ سٹی میں بہیمانہ فائرنگ سے خاتون سمیت چار ہلاک ، متعدد زخمی

CliQ INDIA
Last updated: March 5, 2024 12:14 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

واشنگٹن، ۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کر کے چار افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا گیا ہے۔ کیلیفورنیا کے حکام کے مطابق یہ واقعہ کنگ سٹی نامی شہر میں سامنے آیا ہے۔امریکہ کے شہروں تک میں پائے جانے والے گن کلچر کی وجہ سے گاہے بگاہے ایسے واقعات پیش آتے رہتے ہیں۔ حتیٰ کہ سکولوں پر بھی اس نوعیت کے فائرنگ کے واقعات امریکی معاشرے میں بد امنی کی نشاندہی کرتے رہتے ہیں۔کنگ سٹی میں پیش آنے والا تازہ ترین واقعہ اتوار کی شام کو پیش آیا ہے۔

اس واقعہ میں تین مرد اور ایک عورت کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ تینوں کو موقع پر ہلاک قرار دے دیا گیا جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کو زخمی حالت میں فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکی۔کنگ سٹی ہی کے تین اور شہری زخمی حالت میں ہسپتال لائے گئے ہیں۔ اس الگ سے پیش آنے والے فائرنگ کے واقعہ کی بھی پولیس نے تصدیق کی ہے۔ ان تین ہلاک ہونے والے لوگوں کی ابھی شناخت نہیں ہوسکی۔ پولیس حکام کے مطابق گھروں کے سامنے والے صحن میں فائرنگ کی گئی۔ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں اور ابھی کسی قسم کی گرفتاری کی اطلاع نہیں ہے۔

 

You Might Also Like

یوکرین نے روس میں مچائی تباہی ، 1690 فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ | BulletsIn
ایران میں امریکی ہائی-اسک ریسکیو مشن: فوجی مہارت، انٹیلی جنس، اور مغربی ایشیا میں بڑھتے تنازعات کے خطرات کو اجاگر کیا گیا
پاکستانی فوج پر بلوچستان کے دیہات سے 50 سے زائد افراد کو حراست میں لینےکا الزام۔
چین میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 15 افراد ہلاک، 44 زخمی
اسرائیل نے ایران میں افغان پناہ گزینوں کو جاسوسی کیلئے بھرتی کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے جموں و کشمیر کے پانچ اضلاع کے لیے برفانی تودے کی وارننگ جاری کی
Next Article ملک میں 29 فروری تک ہوئی 255.38 لاکھ ٹن چینی کی پیداوار، 3.1 لاکھ ٹن کی کمی درج
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?