• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل نے ایران میں افغان پناہ گزینوں کو جاسوسی کیلئے بھرتی کیا
International

اسرائیل نے ایران میں افغان پناہ گزینوں کو جاسوسی کیلئے بھرتی کیا

CliQ INDIA
Last updated: November 22, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

واشنگٹن،21نومبر(ہ س)۔امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق افسر نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران میں ہزاروں افغان پناہ گزینوں کو جاسوسی کے لیے بھرتی کیا۔امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق افسر جان کریاکو نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ اسرائیلی ایجنٹوں نے افغان پناہ گزینوں کو کسی بھی افسر کی نقل و حرکت کی اطلاع دینے کا ٹاسک دیا۔جان کریاکو کے مطابق اسرائیل کی جانب سے اس کام کے عوض ایک سو ڈالر دیے گئے، اس طرح ہزاروں افغان پناہ گزینوں کو جاسوسی کے کام میں لگایا گیا۔واضح رہے کہ ایران اسرائیل جنگ کے بعد ایران نے اسرائیل کی ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں متعدد افراد کو گرفتار کیا ہے۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

پاکستان کے شہر کوئٹہ میں فائرنگ سے ڈی ایس پی ہلاک
کویت کا ڈرائیونگ کے دوران نقاب پہننے پر پابندی کا قانون ختم کرنے کا اعلان | BulletsIn
بنگلہ دیش میں جاری پرتشدد مظاہروں کے درمیان 245 ہندوستانی وطن واپس پہنچے | BulletsIn
اسرائیل غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلاءکی کوشش کر رہا ہے :اردنی وزیرخارجہ
برازیل کے 32 شہری غزہ سے وطن واپس پہنچ گئے، صدر لولا نے ہوائی اڈے پر استقبال کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مرکزی حکومت نے جاوید اشرف کو آئی ٹی پی او کا چیئرمین مقررکیا
Next Article ایل جی نے سرحدی علاقوں کے متاثرہ رہائشیوں کے لیے بڑے بازآبادکاری پروگرام کا اعلان کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?