• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آئی جی آئی پی ای ایس ایس نے پدم شری شیام لال خواتین ہاکی ٹورنامنٹ کا خطاب جیتا
Sports

آئی جی آئی پی ای ایس ایس نے پدم شری شیام لال خواتین ہاکی ٹورنامنٹ کا خطاب جیتا

CliQ INDIA
Last updated: February 29, 2024 12:17 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی، ۔ اندرا گاندھی انسٹی ٹیوٹ آف فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنسز (آئی جی آئی پی ای ایس ایس ) نے 10ویں پدم شری شیام لال میموریل انویٹیشنل ویمنز ہاکی ٹورنامنٹ 2024 کا خطاب جیت لیا ہے۔

خطابی میچ میں آئی جی آئی پی ای ایس ایس نے دہلی یونیورسٹی کے سابق طلبا کو 4-2 سے شکست دے کر خطاب جیتا۔ آئی جی آئی پی ای ایس ایس ٹیم کی جانب سے شالنی نے تین اور کنچن نے ایک گول کیا۔ سونالی نے دہلی یونیورسٹی کے سابق طلبا کے لئے دونوں گول کئے۔

آئی جی آئی پی ای ایس ایس کھلاڑی شالنی کو میچ میں ویمن آف دی میچ کا ایوارڈ ملا۔وہیں پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ بھی آئی جی آئی پی ای ایس ایس کھلاڑی سوم وتی کو ملا۔

اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سابق ہاکی اولمپیئن اشوک دھیان چند اور ایم پی منوج تیواری تھے۔ تقریب کی صدارت کالج کی گورننگ باڈی کی چیئرپرسن سویتا گپتا نے کی جبکہ مہمان اعزازی رکن ڈاکٹر پی کے مشرا اور کالج کے پرنسپل پروفیسر روی نارائن کر نے ایوارڈ پیش کیا۔

 

You Might Also Like

بھارتی اسکائی ڈائیور شیتل 21500 فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگانے والی دنیا کی پہلی خاتون بنیں
آئی ایس ایل: نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ اور جمشید پور اپنی اچھی کارکردگی کو جیت میں بدلنا چاہتے ہیں
اے ایف سی ایشین کپ: قطر نے چین کو ہرایا، تاجکستان نے لبنان کو کیا باہر
پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پہلی اننگز 104 رنوں تک محدود، ٹیم انڈیا کو 46 رنوں کی برتری حاصل، بمراہ نے 5 وکٹیں لیں | BulletsIn
فلم ‘کثوم کا بیاہ’ کا جائزہ: لاک ڈاؤن کے دوران راستے میں پھنس جانے والی شادی کی بارات کی کہانی ہے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بی سی سی آئی نے سنٹرل کنٹریکٹ کی فہرست جاری کی ، شریس ائیر اور ایشان کشن باہر
Next Article انکم ٹیکس کی فیس لیس ٹیکس اسیسمنٹ سہولت نے شکایات کے ازالے میں اضافہ کیا ہے: سیتا رمن
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?