• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > بی سی سی آئی نے سنٹرل کنٹریکٹ کی فہرست جاری کی ، شریس ائیر اور ایشان کشن باہر
Sports

بی سی سی آئی نے سنٹرل کنٹریکٹ کی فہرست جاری کی ، شریس ائیر اور ایشان کشن باہر

CliQ INDIA
Last updated: February 29, 2024 12:14 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی  ۔

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے بدھ کو 2023-2024 کے لیے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست جاری کی۔ وکٹ کیپر بلے باز ایشان کشن اور مڈل آرڈر بلے باز شریس آئیر کو سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست سے باہر رکھا گیا ہے۔ پچھلے سال کے ریٹینر میں، ائیر گریڈ بی میں تھے جبکہ کشن گریڈ سی کا حصہ تھے۔

بی سی سی آئی نے بدھ کو ایک آفیشیل بیان میں کہا براہ کرم نوٹ کریں کہ سفارشات کے اس دور میں شریس ایر اور ایشان کشن کو سالانہ معاہدوں کے لیے غور نہیں کیا گیا۔ایلیٹ بریکٹ ، گریڈ اے میں کپتان روہت شرما ، ورات کوہلی ، جسپریت بمراہ اور رویندر جڈیجہ شامل ہیں۔جبکہ گریڈ اے میں روی چندرن اشون ، محمد شامی ، ہاردک پانڈیا ، کے ایل راہل ، محمد سراج اور شبھمن گل شامل ہیں۔

نمبرایک درجہ بندی والے ٹی20 بلے باز سوریہ کمار یادو گریڈ بی کا حصہ ہیں اور ان کے ساتھ نوجوان سنسنی یشسوی جیسوال شامل ہیں ، جنہیں پہلی بار بی سی سی آئی کا سینٹرل کنٹریکٹ دیا گیا ہے۔ہندوستان کی ٹی20 ٹیم کے ممبران جیسے رنکو سنگھ ، تلک ورما ، شیوم دوبے ، روی بشنوئی اور جیتیش شرما سے گریڈسی کا معاہدہ دیا گیا ہے۔

دھرو جریل اور سرفراز خان اگر انگلینڈ کے خلاف دھرم شالہ میں آخری ٹیسٹ کھیلتے ہیں تو انہیں گریڈ سی کیٹیگری میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ گریڈ سی کے معاہدے کے معیار کے مطابق کھلاڑیوں کو مقررہ مدت کے اندر کم از کم 3 ٹیسٹ یا 8 ون ڈے یا 10 ٹی 20 میچز کھیلنا ہوں گے۔فی الحال ، جریل اور سرفراز دونوں نے دو دو ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں اور اگر وہ آئندہ پانچویں ٹیسٹ میں کھیلتے ہیں ، تو وہ اپنا پہلا بی سی سی آئی معاہدہ حاصل کرنے کے لیے اہلیت کے معیار پر پورا اتریں گے۔

مرکزی معاہدہ کی فہرست درج ذیل ہے-

ایلیٹ بریکٹ گریڈ اے

روہت شرما ، وراٹ کوہلی ، جسپریت بمراہ اور رویندر جڈیجہ۔

گریڈ اے

آر اشون ، محمد شامی ، محمد سراج ، کے ایل راہل ، شبھمن گل اور ہاردک پانڈیا

گریڈ بی

سوریہ کمار یادو ، رشبھ پنت ، کلدیپ یادو ، اکسر پٹیل اور یشسوی جیسوال

گریڈ سی

رنکو سنگھ ، تلک ورما ، رتوراج گائیکواڑ ، شاردول ٹھاکر، شیوم دوبے ، روی بشنوئی ، جیتیش شرما ، واشنگٹن سندر ، مکیش کمار ، سنجو سیمسن ، ارشدیپ سنگھ ، کے ایس بھرت ، پرسدھ کرشنا ، اویش خان اور رجت پاٹیدار۔

پانچ فاسٹ باو¿لرز- آکاش دیپ ، وجے کمار وشاک ، عمران ملک ، یش دیال اور ودوت کاورپا کو سلیکشن کمیٹی نے فاسٹ بولنگ کنٹریکٹ کے لیے تجویز کیا تھا۔

 

You Might Also Like

کولکتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ لکھنو سپر جائنٹس: آئی پی ایل 2026 کے شائقین کے لیے اہم میچ اور اسٹریمنگ کی تفصیلات

یو ایس اوپن سے جلد باہر ہونے کے بعد ڈیوس کپ کے لیے تیار کارلوس الکاراز | BulletsIn
کھیلو انڈیا پیرا گیمز: مرکزی وزارت کھیل نے طبی سہولیات میں اضافہ کیا
قائم مقام وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین بن گئے
ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کی ٹیم میں زخمی میٹ ہنری کی جگہ جیمیسن کو ملی منظوری

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article درگاہ دیوان کے بیٹے نے درگاہ کو ہندو مندر قرار دینے کے خلاف مقدمہ درج کرایا
Next Article آئی جی آئی پی ای ایس ایس نے پدم شری شیام لال خواتین ہاکی ٹورنامنٹ کا خطاب جیتا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?