• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > بنگلہ دیش کے علاقے بکولتلہ میں بالادستی کی جنگ، عوامی لیگ کے دو گروپوں میں فائرنگ، بمباری، 10 زخمی
International

بنگلہ دیش کے علاقے بکولتلہ میں بالادستی کی جنگ، عوامی لیگ کے دو گروپوں میں فائرنگ، بمباری، 10 زخمی

CliQ INDIA
Last updated: February 21, 2024 12:08 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ڈھاکہ، 20 فروری ۔ بنگلہ دیش کے بکولتلہ علاقے میں منگل کی دوپہر بالادستی کی لڑائی میں سات افراد زخمی ہو گئے۔ تمام کا تعلق حکمراں جماعت عوامی لیگ سے ہے۔ یہ واقعہ منشی گنج صدر کے ادھارا یونین کے بکولتلہ میں دوپہر 12 بجے پیش آیا۔ عوامی لیگ کے دونوں دھڑوں نے ایک دوسرے پر بندوقیں تان لیں۔ دیسی ساختہ بم پھینکے۔ تین افراد گولیوں اور سات بموں سے زخمی ہوئے۔

بنگلہ دیشی اخبار ڈھاکہ ٹریبیون نے اپنی رپورٹ میں عینی شاہدین اور پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ بکولتلہ ہائی اسکول سے ملحقہ علاقے میں فائرنگ اور بم دھماکے سے خوف وہراس پھیل گیا۔ یہ تنازعہ ادھارا یونین عوامی لیگ کے جنرل سکریٹری سورج میاں اور اسی یونین کے وارڈ نمبر 2 کے صدر علی حسین سرکار کے درمیان علاقائی غلبہ پر ہوا۔ علی حسین کے گروپ کے شکیل (22)، گہنا (25) اور ایانول (35) کو گولیاں لگی ہیں ، جن میں سے شکیل اور گہنا کی حالت تشویشناک ہے۔ انہیں منشی گنج جنرل اسپتال سے ڈھاکہ میڈیکل کالج اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس کے بعد علی حسین کے حامیوں نے ان کے مخالفین کی پانچ دکانوں میں توڑ پھوڑ کی اور دیسی ساختہ بم پھینک کر دھماکے کیے۔ سورج میاں کا کہنا ہے کہ ان کے حامیوں کی تقریباً سات دکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ کم از کم 20 بمپھینکے گئے۔ علی حسین سرکار نے الزام لگایا ہے کہ سورج کے حامیوں نے اس کے لوگوں پر گھات لگا کر حملہ کیا۔

منشی گنج کے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (صدر سرکل) تھنڈر خیر الحسن نے کہا کہ یہ واقعہ اقتدار کے تنازعہ کی وجہ سے پیش آیا۔ اطلاع ملنے کے بعد علاقے میں اضافی پولیس فورس تعینات کر دی گئی ہے۔ صورتحال اب قابو میں ہے۔ تحقیقات کے بعد قانونی کارروائی شروع کی جائے گی۔

 

You Might Also Like

اسرائیل نے چار یرغمالیوں کو حماس کے ساتھ شدید لڑائی میں 4رہا کر وایا، 274 فلسطینی مارے گئے
اسرائیل نے غزہ کانقشہ ہی تبدیل کردیا، غزہ کی پٹی سے پیچھے جلد پیچھے ہٹنے کاامکان نہیں | BulletsIn
ہندوستان میں دراندازی کر رہے چار افراد کو بارڈر گارڈ بنگلہ دیش نے گرفتار کیا | BulletsIn
سلوواکیہ میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا ئیں، متعدد مسافر زخمی
امریکہ فلسطینیوں کی نقل مکانی کے خلاف ہے، بلنکن نے شاہ عبداللہ کو یقین دہانی کرائی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article تلنگانہ کابینہ کی توسیع کے پیش نظر وزیراعلی کا دہلی دورہ
Next Article نیپالی شہریوں کو اب ہندوستان میں آسانی سے حاصل ہو سکے گا سم کارڈ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?