• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > پولیس لائن کلب پریاگ راج نے والی بال ٹرافی جیتی
Sports

پولیس لائن کلب پریاگ راج نے والی بال ٹرافی جیتی

CliQ INDIA
Last updated: February 12, 2024 11:04 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

باندہ ہاسٹل کی ٹیم رنر اپ بنی،فلائٹ لیفٹیننٹ کی یاد میں اوپن والی بال ٹورنامنٹ

پریاگ راج، 11 فروری ۔

وجے لکشمی پنڈت انٹر کالج پھولپور میں ٹاو¿ن اسپورٹس کلب کے زیر اہتمامفلائٹ لیفٹیننٹ ایس ایس احمد اور عزیز احمد کی یاد میں ڈے نائٹ ایک اوپن والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کے فائنل میچ میں پولیس لائن کلب پریاگ راج نے باندہ ہاسٹل کو شکست دے کر ٹرافی پر قبضہ کیا۔

ایمبیشن کلب ریزرو پولیس لائن پریاگ راج اورباندہ ہاسٹل کے درمیان کھیلا گیا۔ جس میں ایمبیشن کلب ریزرو پولیس لائن پریاگ راج نے فلائٹ لیفٹیننٹ ایس ایس احمد اور عزیز احمد کی والی بال کی ٹرافی باندہ ہاسٹل ٹیم کو 25-19، 16-25 اور 29-27 پوائنٹس سے ہرا کر جیتی۔

مقابلے میں کل 25 ٹیموں نے حصہ لیا۔ اس سے قبل کھیلے گئے مقابلے کے پہلے سیمی فائنل میچ میں باندہ ہاسٹل نے سائی سلطان پور کی ٹیم کو 25-20، 23-25 اور 25-19 سے شکست دے کر فائنل میں داخلہ حاصل کیا تھا۔ دوسرے سیمی فائنل میچ میں ایمبیشن کلب ریزرو پولیس لائن پریاگ راج نے نویووک سنگھ، جگت پور کی ٹیم کو 25-14 اور 25-17 سے شکست دے کر فائنل میں داخلہ حاصل کیا۔

اختتامی اور تقسیم انعامات کی تقریب کے مہمان خصوصی سینئر سماجی کارکن محمد الیاس نے فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں کو ٹرافی اور نقد رقم 11 ہزار روپے اور رنر اپ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ٹرافی اور 7 ہزار روپے کی نقد رقم دی۔ مہمان خصوصی نے ضلع والی بال ایسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری آر پی شکلا، پریاگ راج، ٹاو¿ن اسپورٹس کلب پھولپور کے صدر اور سابق بین الاقوامی والی بال کوچ بی ایل یادو، صدر پربھات رائے اور ریلوے کے سابق سینئر کھلاڑی ایم یونس کو شال اوڑھا کر نوازا۔

ٹاو¿ن اسپورٹس کلب پھولپور کے صدر اور سابق بین الاقوامی والی بال کوچ بی ایل یادو نے کرن (ایس اے آئی سلطان پور) کو بہترین سیٹر، اجول (پولیس لائن) کو بہترین بلاکر، شبد (سائی سلطان پور) کو بہترین لیبرو اور وویک (باندہ ہاسٹل) کو بہترین اٹیکر کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ آرگنائزنگ سیکرٹری عبدالاحد نے مہمان خصوصی کو یادگاری تحفہ پیش کیا اور مقابلے میں شرکت کرنے والے تمام مہمانوں، کھلاڑیوں، ججز اور افراد کا شکریہ ادا کیا۔

 

You Might Also Like

ممبئی کے ساتھ سفر اچھارہا، سی ایس کے میں جانا اور بھی خاص تھا: امباتی رائیڈو
مچل اسٹارک کا ناقدین کو کرارا جواب، دہلی کیپٹلز سے وابستگی کا اعادہ
قومی کھیل : خواتین فٹ بال میں ہریانہ نے طلائی تمغہ جیتا | BulletsIn
بھارت نے سری لنکا کو 302 رنوں سے شکست دے کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
سب جونیئر ہاکی: ہریانہ کے کھلاڑیوں نے آندھرا پردیش کے دھیان چند الیون کو شکست دی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جالون میں ایک معمر شخص نے میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔
Next Article آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ کپ فائنل سے قبل بھارتی کپتان کا بڑا ردعمل، کہا ہم پوری طرح تیار ہیں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?