• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > بھارت نے سری لنکا کو 302 رنوں سے شکست دے کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
Sports

بھارت نے سری لنکا کو 302 رنوں سے شکست دے کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

CliQ INDIA
Last updated: November 3, 2023 6:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

ممبئی، 02 نومبر (ہ س)۔ ورلڈ کپ 2023 کے 33ویں میچ میں بھارت نے سری لنکا کو 302 رنوں کے بڑے مارجن سے شکست دے دی ہے۔ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلتے ہوئے ہندوستان نے ورلڈ کپ میں اپنا لگاتار ساتواں میچ کھیلا۔ اس جیت کے ساتھ ہی ٹیم انڈیا سیمی فائنل میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ ہندوستان کی اس جیت میں بلے بازوں کے بعد تیز گیند بازوں نے بھی ٹیم کو جیت دلائی۔

بھارت کی جانب سے دیے گئے 358 رنوں کے ہدف کا تعاقب کرنے آئی سری لنکن ٹیم اپنی اننگ میں کبھی پراعتماد نظر نہیں آئی۔ سری لنکا نے اننگ کی پہلی ہی گیند پر پاتھم نسانکا کی وکٹ گنوا دی۔ بمراہ نے نسانکا کو ایل بی ڈبلیو کیا۔ اس کے بعد سراج نے اگلے ہی اوور میں دیموتھ کرونارتنے اور سدیرا سماراویکرما کو بھی آؤٹ کیا۔ اس کے بعد کپتان مینڈس بھی ایک رن بنا کر سراج کا شکار بنے۔ تین رن پر چار وکٹیں گنوانے کے بعد میتھیوز اور اسلانکا نے سری لنکا کی اننگ کو دوبارہ پٹری پر لانے کی کوشش کی۔ تاہم ان کی کوششیں بھی زیادہ دیر نہ چل سکیں۔ بولنگ میں پہلی تبدیلی کے طور پر آنے والے محمد سمیع نے ایسا طوفان برپا کیا کہ سری لنکا کی پوری اننگ ہی سمٹ گئی۔ شامی نے اگلے پانچ وکٹ لیے اور ہندوستان کو فتح کی دہلیز پر پہنچا دیا۔ آخر میں جڈیجا نے مدوشنکا کو آؤٹ کر کے سری لنکا کی اننگ 55 رنوں پر روک دی۔ ہندوستان کے لیے محمد۔ سمیع نے پانچ، سراج نے تین، بمراہ اور جڈیجا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل ٹاس ہار کر بیٹنگ کرتے ہوئے ہندوستانی ٹیم نے 357 رنوں کا بڑا اسکور بنایا۔ کپتان روہت شرما بھارت کے لیے کچھ خاص نہ کر سکے اور صرف چار رن بنانے کے بعد آؤٹ ہو گئے۔ تاہم اس کے بعد شبھمن گل (92) اور وراٹ کوہلی (88) نے شاندار بلے بازی کی اور 189 رنوں کی شراکت قائم کی۔ اس کے بعد شریش ائیر نے بھی 82 رنوں کی شاندار اننگ کھیلی۔ جب کہ کے ایل راہل نے 21 اور رویندر جڈیجہ نے 35 رنوں کی شراکت کی۔ سری لنکا کی جانب سے دلشان مدھوشنکا نے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ جبکہ دشمنتھا چمیرا کو ایک وکٹ ملی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

وہاب ریاض پاکستانی نیشنل سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر
وہیل چیئر ورلڈ ہینڈ بال چیمپئن شپ اگلے سال لکھنؤ میں | BulletsIn
بھارتی تیر اندازی ٹیم کو اپریل میں ہونے والے ورلڈ کپ فیز 1 کے لیے امریکی ویزا نہیں ملا | BulletsIn
امریکی سرزمین پر ایران کے ورلڈ کپ میچز پر جغرافیائی سیاسی تناؤ کا سایہ
جموں و کشمیر کرناٹک کے 94 رنز پر 477 رنز کی برتری کے ساتھ تاریخی رنجی ٹرافی کی فتح کے قریب پہنچ گیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بی جے پی کے سابق رکن پارلیمنٹ جی ویویک کی کانگریس میں شمولیت
Next Article امریکہ نے ترکیہ، چین اور متحدہ عرب امارات کی کمپنیوں پر عائد کیں پابندیاں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?