• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > منی پور پولیس نے 158 لوگوں کو حراست میں لیا
National

منی پور پولیس نے 158 لوگوں کو حراست میں لیا

CliQ INDIA
Last updated: January 24, 2024 3:15 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

امپھال، 23 جنوری (ہ س)۔ منی پور پولیس نے ریاست کے مختلف اضلاع کے حساس اور دشوار گزار علاقوں میں سخت چھاپے ماری اور تلاشی کی کارروائیاں کیں۔ مہم کے دوران تعزیرات ہند کی مختلف دفعات (قانون سازی کے تحت ترمیم شدہ انڈین پینل کوڈ) کی خلاف ورزی کے سلسلے میں 158 افراد کوحراست میں لیا گیا۔

پولیس نے آج کہا کہ ضروری اشیا کے ساتھ قومی شاہراہ نمبر 37 پر 389 گاڑیوں اور قومی شاہراہ نمبر 2 پر 282 گاڑیوں کی آمدورفت کو یقینی بنایا گیا ہے۔ گاڑیوں کی آزادانہ اور محفوظ نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے تمام حساس مقامات پر سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔

حساس علاقوں میں سیکورٹی فورسز کو بڑے پیمانے پر تعینات کیا گیا ہے۔ پولیس نے کہا کہ منی پور کے مختلف اضلاع میں پہاڑیوں اور وادی دونوں میں 142 چوکیاں اور چیک پوسٹیں قائم کی گئی ہیں۔

 

You Might Also Like

ایک بار پھر ای ڈی افسران کو گھیرنے کی کوشش، مرکزی فورسز نے لاٹھی چارج کرکے بچایا
‘من کی بات’ میں وزیر اعظم کی اپیل – تہواروں میں خریدیں مقامی مصنوعات
پارلیمنٹ کی سیکیورٹی میں خلل کی کوشش ناکام، سیکیورٹی اہلکاروں نے نوجوان کو پکڑ ا
ریجی نگر فسادات کی این آئی اے تحقیقات چاہتی ہے بی جے پی، ترنمول نے کہا – ہمارا اس واقعہ سے کوئی لینا دینا نہیں
مرکز تعمیل میں آسانی، جرائم کو غیر فوجداری بنائے گا: کارپوریٹ قوانین (ترمیمی) بل 2026

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منی پور پولیس نے 158 لوگوں کو حراست میں لیا
Next Article انگلینڈ لائنس کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ کےلئے رنکو سنگھ بھارت اے ٹیم میں شامل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?