• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > ایک بار پھر ای ڈی افسران کو گھیرنے کی کوشش، مرکزی فورسز نے لاٹھی چارج کرکے بچایا
National

ایک بار پھر ای ڈی افسران کو گھیرنے کی کوشش، مرکزی فورسز نے لاٹھی چارج کرکے بچایا

CliQ INDIA
Last updated: January 6, 2024 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بنگاوں (شمالی 24 پرگنہ)، 06 جنوری (ہ س)۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے راشن تقسیم بدعنوانی معاملے میں 17 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد آخرکار ترنمول کانگریس کے ایک اور لیڈر شنکر آدیہ کو جمعہ کی رات گرفتار کر لیا ہے۔ تاہم، بنگاوں میں ان کے گھر سے شنکر کی گرفتاری کے بعد، جب ای ڈی کے اہلکار ان کے ساتھ سی جی او کمپلیکس کے لیے روانہ ہو رہے تھے، مقامی لوگوں نے ایک بار پھر احتجاج کیا۔ لوگوں نے ای ڈی افسران کو گھیرنے کی کوشش کی لیکن سیکورٹی کے لیے موجود مرکزی فورسز نے لاٹھی چارج کرکے انہیں بھگا دیا، جس کے بعد مرکزی ایجنسی کی ٹیم شنکر کے ساتھ کولکاتا پہنچ گئی۔

ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ جمعہ کی رات تقریباً 12:30 بجے جب ای ڈی کے اہلکار شنکر آدیہ کو گرفتار کرنے گھر سے باہر آئے تو خواتین کے ایک گروپ نے ای ڈی کی گاڑی کے سامنے احتجاج شروع کر دیا۔ وہ ای ڈی حکام اور مرکزی فورسز کے اہلکاروں کے خلاف بھی نعرے لگا رہی تھیں۔ ابتدائی طور پر بتایا گیا ہے کہ ایک گاڑی پر پتھراو بھی کیا گیا۔ شنکر آدیہ کے حامیوں نے بار بار گاڑی کو روکنے کی کوشش کی۔

قابل ذکر ہے کہ جمعہ کی صبح ای ڈی کے تفتیشی افسر راشن بدعنوانی معاملے کی جانچ کے لیے سندیشکھالی میں شیخ شاہجہاں کے گھر گئے تھے۔ سی آر پی ایف کے 32 اہلکار بھی موجود تھے۔ اس سب کے درمیان تقریباً ایک ہزار لوگوں کے ہجوم نے ای ڈی افسران اور سینٹرل فورس کے اہلکاروں کو گھیر لیا اور ان پر حملہ کر دیا۔ کسی طرح ای ڈی افسران اور سینٹرل فورس کے اہلکاروں نے اپنی جان بچائی۔ اس واقعہ میں ای ڈی کے تین اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

شنکر نیترالیہ کے بانی ڈاکٹر ایس ایس بدری ناتھ نہیں رہے
کیرالہ نے پہلی ایل این جی ایندھن والی بس کے ساتھ ماحول دوست ٹرانسپورٹیشن کے نئے دور کا آغاز کیا
بھارت کا آبنائے ہرمز کے خطرات سے بچنے کے لیے انگولا سے ایل پی جی درآمدات پر غور
این ایچ آر سی نے ٹی سی ایس ناسک کیس میں مہاراشٹر ڈی جی پی سے رپورٹ طلب کی جبکہ ندا خان نے پیشگی ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کیا
پردھان منتری ماتروندنا یوجنا پر قومی پروگرام جمعہ کو ممبئی میں منعقد ہوگا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article تیز رفتار کار نے ٹرک کو ماری ٹکر، دو جاں بحق، دو زخمی
Next Article مینز ٹی-20 ورلڈ کپ کے نویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان، پاک -بھارت کامقابلہ 9 جون کو ہو گا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?