• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل کی غزہ کے شہریوں کو بحیرہ روم کے کسی جزیرے میں آباد کرانے کی تجویز
International

اسرائیل کی غزہ کے شہریوں کو بحیرہ روم کے کسی جزیرے میں آباد کرانے کی تجویز

CliQ INDIA
Last updated: January 23, 2024 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

تل ابیب،23جنوری (ہ س)۔

ایک ایسے وقت میں جب غزہ جنگ کے بعد یورپی ممالک سمیت عالمی برادری فلسطینی ریاست کے قیام پر زور دے رہی ہے اسرائیل نے ایک حیران کن اور ناقابل یقین تجویز دی ہے۔اسرائیل کا کہنا ہے کہ غزہ کے باشندوں کو بحیرہ روم کے کسی جزیرے پر منتقل کیا جائے۔یہ تجویز ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب دوسری طرف یورپی یونین نے باور کرایا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں دیر پرامن کےحصول کا واحد راستہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام میں مضمر ہے۔

یورپی یونین پہلے ہی اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہوطرف سےفلسطینی ریاست کے قیام کے خیال کو واضح طور پر مسترد کرنے پر اپنی تشویش کا اظہار کر چکی ہے۔العربیہ اور الحدث کے نامہ نگار کوملنے والی معلومات کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز نے ایک سیشن میں متعدد وزرائ کی طرف سے بیان کردہ یورپی نقطہ نظر کو نظر انداز کر دیا۔

اسرائیل نے بحیرہ روم میں ایک جزیرہ بنانے کی اپنی تجویز پیش کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی۔ جس میں غزہ کی پٹی کے رہائشیوں کو منتقل کیا جائے گا۔ اسرائیل کے اس موقف بڑے پیمانے پر حیرت اور تشویش کا اظہار کیا گیا۔ بیلجیئم اور پرتگال سمیت کئی ممالک کی جانب سےاس پر کھل کر تنقید کی گئی۔دوسری جانب فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے تل ابیب کی تجویز کا جواب دیتے کہا کہ فلسطینی اپنا ملک نہیں چھوڑیں گے۔ فلسطینیوں کو جزیرے پر منتقل کرنے کی تجویز دینے والا خود جزیرے میں آباد ہوگا“۔ایک یورپی سفارت کار نے کہا کہ فلسطینی ریاست کے بارے میں اسرائیلی حکام کے ساتھ بات چیت بہروں کے ساتھ گفتگو کی طرح ہے۔کل سوموار کو یورپی یونین نے اسرائیل، عرب فالو اپ کمیٹی کے ممالک اور فلسطینی اتھارٹی کو غزہ جنگ روکنے سے لے کر فلسطینی ریاست کے قیام اور علاقائی امن کے لیے روڈ میپ تجویز دیا ہے۔

غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے فائل میں ایک جامع امن منصوبہ شروع کرنا شامل ہے، جس کا تعلق فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے لیے سلامتی کے مسئلے کو حل کرنا اور پھر عرب ممالک کی نگرانی میں غزہ کی پٹی میں تعمیر نو کا عمل شروع کرنا ہے۔فلسطینیوں کو دو ریاستی حل کے لیے اسرائیل کے عزم کے بدلے میں حماس کا سیاسی متبادل بھی تیار کرنا چاہیے۔یورپی دستاویز میں امن کانفرنس کی تیاری کا مطالبہ شامل ہے، جس کے نتائج امن منصوبے کا مسودہ تیار کرنا اور بین الاقوامی فریقین کو اس میں حصہ ڈالنے کی دعوت دینا ہے۔یورپی دستاویز اسرائیل اور مستقبل کی فلسطینی ریاست کو مضبوط سکیورٹی کی ضمانتیں دینے کی ضرورت پر زور دیتی ہے جس میں دونوں فریقوں کے درمیان باہمی رابطہ بھی شامل ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ٹرمپ کا ایران کو انتباہ: جلد سمجھدار بنو جبکہ جوہری بات چیت تھم گئی اور تیل کا بحران گہرا ہوا
اربیل حملے کے بعد امریکا کی عراق میں حزب اللہ بریگیڈز کے ٹھکانوں پر بمباری
امریکہ نے ایران کو خبردار کیا، مشرق وسطیٰ میں تعینات ہوں گے بی- 52 بمبار طیارے | BulletsIn
اسرائیل نے غزہ میں الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا
آرٹیمس II نے اپالو 13 کا ریکارڈ توڑا: انسانی خلائی پرواز کی نئی تاریخ رقم آرٹیمس II مشن نے انسانی خلائی پرواز میں ایک نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے اپالو 13 کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ یہ تاریخی مشن انسانیت کو خلا میں پہلے سے کہیں زیادہ دور لے گیا ہے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گلوبل مارکیٹ سے مضبوطی کے رجحانات، ایشیا میں ملا -جلا کاروبار
Next Article ڈیم ایم جموں نے جے کے ایس ایس بی امتحانات کے انتظامات کا جائزہ لیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?