• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > گلوبل مارکیٹ سے مضبوطی کے رجحانات، ایشیا میں ملا -جلا کاروبار
Business

گلوبل مارکیٹ سے مضبوطی کے رجحانات، ایشیا میں ملا -جلا کاروبار

CliQ INDIA
Last updated: January 23, 2024 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 23 جنوری (ہ س)۔ آج گلوبل مارکیٹ سے مضبوطی کے رجحانات نظر آرہے ہیں۔ گزشتہ کاروباری سیشن میں امریکی مارکیٹ میں جوش و خروش کا ماحول تھا جس کی وجہ سے وال اسٹریٹ کے تینوں انڈیکس ریکارڈ بلندی پر بند ہوئے۔ ڈاو¿ جونز فیوچرز بھی آج فائدہ کے ساتھ تجارت کرتا ہورا نظر آ رہا ہے۔ گزشتہ سیشن کے دوران یورپی مارکیٹ میں بھی تیزی رہی۔ ایشیائی مارکیٹ میں آج ملا- جلا کاروبار ہو رہا ہے۔

جوش و خروش کے ماحول کی وجہ سے گزشتہ سیشن کے دوران وال اسٹریٹ کے تینوں انڈیکس میں مسلسل تیزی قائم رہی ۔ ڈاو¿ جونز پہلی بار 38 ہزار پوائنٹس کی سطح سے اوپر بند ہوا۔ اسی طرح، ایس اینڈ پی 500 انڈیکس نے گزشتہ سیشن کا کاروبار 0.26 فیصد اضافے کے ساتھ 4,852.38 پوائنٹس کی سطح پر ختم کیا۔ اس کے علاوہ نیس ڈیک 0.32 فیصد اضافے کے ساتھ 15,360.29 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ آج ڈاو¿ جونز فیوچرز 0.05 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ 38,019.51 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کرتا ہوا نظر آ رہا ہے۔

گزشتہ سیشن کے دوران یورپی مارکیٹ میں بھی مضبوطی کے ساتھ کاروبار ہوتا رہا۔ ایف ٹی ایس ای انڈیکس 0.34 فیصد اضافے کے ساتھ 7,487.71 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح، سی اے سی انڈیکس نے 0.56 فیصد اضافے کے ساتھ 7,413.25 پوائنٹس کی سطح پر گزشتہ سیشن کے کاروبار کا اختتام کیا۔ اس کے علاوہ ڈی اے ایکس انڈیکس 128.23 پوائنٹس یعنی 0.77 فیصد اضافے کے ساتھ 16,683.36 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

ایشیائی بازاروں میں آج ملا- جلا کاروبار دیکھا گیا۔ ایشیا کے 9 بازاروں میں سے 6 کے انڈیکس سرخ نشان میں اضافے کے ساتھ کاروبار کر رہے ہیں، جبکہ 3 انڈیکس کمی کے ساتھ سرخ نشان میں کاروبار کر رہے ہیں۔ سیٹ کمپوزٹ انڈیکس 0.02 فیصد کی معمولی کمزوری کے ساتھ 1,369.64 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح جکارتہ کمپوزٹ انڈیکس 0.49 فیصد گر کر 7,212.25 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ اس کے علاوہ شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.35 فیصد کی کمی کے ساتھ 2,746.74 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کرتا ہوا نظر آرہا ہے۔

دوسری طرفگفٹ نفٹی 166.50 پوائنٹس یعنی 0.77 فیصد کے اضافے کے ساتھ 21,756 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح نکیئی انڈیکس 0.24 فیصد اضافے کے ساتھ 36,633.47 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ہینگ سینگ انڈیکس نے اب تک کے کاروبار میں 371.94 پوائنٹس یعنی 2.43 فیصد کی بڑی چھلانگ لگاکر 15,333.12 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح،ا سٹریٹس ٹائمز انڈیکس 0.11 فیصد اضافے کے ساتھ 3,152.68 پوائنٹس کی سطح پر تجارت کرتا ہوا دیکھا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ تائیوان ویٹڈ انڈیکس 0.12 فیصد اضافے کے ساتھ 17,836.63 پوائنٹس کی سطح پر اور کوسپی انڈیکس 0.31 فیصد اضافے کے ساتھ 2,472.01 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

 مالی سال 26-2025 میں سرمایہ اخراجات 15.48 لاکھ کروڑ روپے ہونے کا امکان : نرملا سیتا رمن | BulletsIn
دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت بنا رہے گا بھارت: وزارت خزانہ کی رپورٹ
گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے رجحانات، ایشیائی بازاروں میں دباؤ | BulletsIn
اریٹو اب تمام بڑے ای کامرس پلیٹ فارمز پر دستیاب ۔
نومبر میں تھوک مہنگائی 0.26 فیصد کی سات ماہ کی بلند ترین سطح پر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بہار کے ارریہ شہر کے ایکسس بینک سے بدمعاشوں نے 90 لاکھ کی لوٹ کی، دو راؤنڈ فائرنگ
Next Article اسرائیل کی غزہ کے شہریوں کو بحیرہ روم کے کسی جزیرے میں آباد کرانے کی تجویز
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?