• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > وادی کشمیر میں خشک سردی اور جموں میں دھند سے معمولات زندگی متاثر
Regional

وادی کشمیر میں خشک سردی اور جموں میں دھند سے معمولات زندگی متاثر

CliQ INDIA
Last updated: January 23, 2024 4:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

وادی کشمیر میں خشک سردی اور جموں میں دھند سے معمولات زندگی متاثر

جموں، 23 جنوری (ہ س)۔ جموں و کشمیر اور لداخ میں خشک موسم جاری ہے۔ شدید خشک سردی نے کشمیر پر اپنی گرفت مضبوط کر دی اور جموں میں بھی منگل کو دھند اور سردی نے نظام زندگی کو متاثر کیا۔ چالیس دنوں پر محیط چلیِ کلاں کو اختتام پذیر ہونے میں صرف سات دِن باقی رہ گئے ہیں لیکن کشمیر میں برفباری کا کوئی امکان نہیں ہے۔

وادی میں خشک سرد لہر میں مزید شدت آگئی ہے۔ منگل کو سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 5 ڈگری سیلسیس، گلمرگ میں منفی 4.5 اور پہلگام میں منفی 6.2 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ لداخ خطہ کے لیہہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 15 اور کرگل میں منفی 11.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ جموں شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری سیلسیس، کٹرا میں 4.1، بٹوت میں 1.6، بھدرواہ میں منفی 0.4 اور بانہال میں منفی 1.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

سلچر میں پولیس نے تین مغوی افراد کو رہا کرایا
ای ڈی نے صاحب گنج کے ایس پی نوشاد عالم کو سمن بھیجا
فوج نے پونچھ میں ڈیرہ کی گلی کے قریب جنگل میں لگی آگ کو قابو کرکے نقصان ہونے سے بچا لیا ۔
ہاوڑہ – ممبئی میل کے دو ڈبے الگ، تمام مسافر محفوظ
سی بی آئی نے پارتھ کے قریب ایک کونسلر کے گھر پر چھاپہ مارا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غزہ جنگ میں اسرائیل کو بڑا نقصان، دو عمارتوں میں دھماکے، 21 فوجی ہلاک
Next Article بی جے پی نے نیتا جی سبھاش چندر بوس کو نمن کیا، ممنون قوم منا رہی ہے پراکرم دیوس
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?