• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > اڈیشہ کے سابق وزیر اعلیٰ گریدھر گمانگ کانگریس میں شامل
National

اڈیشہ کے سابق وزیر اعلیٰ گریدھر گمانگ کانگریس میں شامل

CliQ INDIA
Last updated: January 18, 2024 7:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 17 جنوری (ہ س)۔

اڈیشہ کے سابق وزیر اعلیٰ گریدھر گمانگ کی بدھ کو گھر واپسی ہو گئی اور کانگریس میں شامل ہو گئے۔ اس دوران گمانگ کے ساتھ ان کی اہلیہ اور سابق ایم پی ہیما گمانگ، بیٹا ششیر گمانگ اور بارگڑھ کے سابق ایم پی سنجے بھوئی بھی کانگریس میں واپس آگئے ہیں۔

ان تمام لیڈروں کو کانگریس ہیڈکوارٹر میں پارٹی کی رکنیت دی گئی۔ اس دوران اوڈیشہ کانگریس کے انچارج ڈاکٹر اجے کمار اور کانگریس کے خزانچی اجے ماکن نے پارٹی میں سبھی لیڈروں کو شامل کیا۔ ان لیڈروں کا پارٹی میں خیرمقدم کرتے ہوئے ماکن نے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ آج گریدھر گمانگ، ہیما گمانگ ، سنجے بھوئی اور ششیر گمانگ کانگریس پارٹی خاندان میں دوبارہ شامل ہو رہے ہیں۔ ان لیڈروں نے اوڈیشہ کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ کانگریس میں ان کی واپسی سے پارٹی کے نظریہ کو تقویت ملے گی۔ کانگریس پارٹی کی جانب سے ہم ان سب کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

کانگریس کی رکنیت لینے کے بعد گردھر نے کہا کہ کانگریس ملک کی واحد پارٹی ہے جو اصولی سیاست کرتی ہے۔ کانگریس نے انہیں 11 بار ٹکٹ دیا، جو کوئی اور پارٹی نہیں کر سکتی۔ ہوسکتا ہے کہ وہ کسی اور پارٹی میں ہوں لیکن انہیں صرف کانگریس ہی عزت دے سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی نے جو قدم اٹھایا ہے وہ سیاسی نہیں بلکہ آئینی ہے۔ ہم سماجی، معاشی اور سیاسی انصاف کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔

قابل ذکر ہے کہ گریدھر گمانگ سال 2015 میں کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہوئے تھے۔ آج وہ دوبارہ کانگریس میں واپس آگئے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج شیلانگ اور تیج پور میں
پونچھ حملے کے شہیدوں کو یاد کرتے ہوئے سی جے آئی نے کہا – ملک سے بڑھ کر کچھ نہیں
دہلی کے لوگوں کی سانسوں پر پھر سے ستم ڈھانے لگی ہوا
بھارت ایک اور ریکارڈ کے قریب، ملک کا پہلا سن مشن آج اپنی منزل پر پہنچ جائے گا
دہلی ایکسائز گھوٹالہ: منیش سسودیا کی عدالتی حراست میں 19 جنوری تک توسیع

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نابالغ کی اجتماعی عصمت دری کے تین ملزمان قصور وار قرار
Next Article مسلح بدمعاشوں کے حملے میں بی ایس ایف کے 3 جوان زخمی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?