• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > پونچھ حملے کے شہیدوں کو یاد کرتے ہوئے سی جے آئی نے کہا – ملک سے بڑھ کر کچھ نہیں
National

پونچھ حملے کے شہیدوں کو یاد کرتے ہوئے سی جے آئی نے کہا – ملک سے بڑھ کر کچھ نہیں

CliQ INDIA
Last updated: December 26, 2023 2:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی ، 25 دسمبر (ہ س)۔

چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے پونچھ حملے میں قربانی پیش کرنے والے فوجیوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ملک سے بڑا کوئی نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کے احاطے میں پہلی بار کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ ہم نے حال ہی میں اپنے چار فوجیوں کو کھو دیا۔ آج جب ہم کرسمس منا رہے ہیں، ہمیں اپنے فوجیوں کو نہیں بھولنا چاہئے جو سرحد پر موجود ہیں۔ یہ وہ نوجوان ہیں جو ملک کے لیے اپنی جانیں قربان کرتے ہیں۔

اس موقع پر چیف جسٹس نے کہا کہ ہم سب کی مقدس ترین کتاب ملک کا آئین ہے۔ آئین ہمیں سکھاتا ہے کہ ملک کے شہری ہونے کے ناطے ہم سب ایک ہیں اور ہمیں ملک کو بہتر بنانا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ کرسمس مناتے ہوئے ہمیں ان ڈاکٹروں اور نرسوں کو نہیں بھولنا چاہیے جو شدید بیمار مریضوں کا علاج کر رہے ہیں۔ یہ لوگ اپنے گھر والوں کے ساتھ نہیں ہیں۔ ہم خوش قسمت ہیں کہ اس موقع پر ہم اپنے خاندان کے ساتھ ہیں۔

اس موقع پر چیف جسٹس نے وکلا پر زور دیا کہ وہ غیر ضروری طور پر سماعت ملتوی کرنے کا مطالبہ نہ کریں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ہمیں عوام کی ضروریات کو سمجھنا ہوگا۔ جب بہت ضروری ہو تو کیس کو ملتوی کرنے کی درخواست کرنا سمجھ میں آتا ہے ، لیکن ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ ہمیں معاشرے کو یہ پیغام دینے کی ضرورت ہے کہ ہم اپنے کام میں سنجیدہ ہیں۔ ہم سماج میں بے وجہ ہنسی کا سامان نہیں بننا چاہئے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ رواں سال ہم وکلاءکی مدد سے 52 ہزار مقدمات نمٹانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ بار کے تعاون کے بغیر اتنے مقدمات کا تصفیہ ممکن نہ تھا۔ اگلے سال ہمارا مقصد اور بھی زیادہ کیسز کو حل کرنا ہے۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

الیکشن کمیشن کے خط پر بی جے پی کی مہر سے ہنگامہ، پینل نے دفتری غلطی قرار دیا
مرکز نے رامسر کو بھیجاادے پور کو ویٹ لینڈ سٹی قرار دینے کی تجویز
ببر خالصہ کے 4 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد
مغربی بنگال کے مشرقی میدنی پور میں لاری اور آٹو کے تصادم میں پانچ افراد ہلاک، چار زخمی | BulletsIn
آٹومیشن اور ڈیفنس میں نیا سنگِ میل: آپٹیمائزڈ الیکٹروٹیک نے AI بیسڈ نگرانی سسٹمز کیلئے 6 ملین ڈالر حاصل کیے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حصار: سوسائٹی گھوٹالے میں کارروائی کا مطالبہ ، ڈپٹی اسپیکر کو میمورنڈم سونپا گیا
Next Article کھیلو انڈیا سب جونیئر خواتین ہاکی: اڈیشہ نیول ٹاٹا، اسپورٹس ایکسیلنس سینٹر اور پریتم سیوچ نے جیت درج کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?