• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > بہار کابینہ کی میٹنگ، پنچایت نمائندوں کا اعزازیہ دوگنا، آنگن باڑی سیویکا اور سہائیکا میں خوشی
National

بہار کابینہ کی میٹنگ، پنچایت نمائندوں کا اعزازیہ دوگنا، آنگن باڑی سیویکا اور سہائیکا میں خوشی

CliQ INDIA
Last updated: January 9, 2024 6:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پٹنہ، 8 جنوری(ہ س)۔

وزیراعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں آج کابینہ کی میٹنگ ہوئی۔ اس اجلاس میں کل 19 ایجنڈے کی منظوری دی گئی ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ بہار حکومت نے ایک نیا محکمہ کھیل محکمہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تمام کھیل اس شعبہ کے تحت آئیں گے۔ محکمہ کھیل کے قیام کے بعد اب بہار میں کل 45 محکمے ہیں۔

پنچایتی نمائندوں کے اعزازیہ میں اضافے کا کابینہ میں بڑا فیصلہ۔ تمام چھ قسم کے نمائندوں کا اعزازیہ دوگنا کر دیا گیا ہے۔ اس سے حکومت کو 3 ارب 85 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوگا۔ اب ریاست میں مکھیا کو 5000 روپے اور نائب مکھیا کو 2500 روپے کا اعزازیہ ملے گا۔

گرام پنچایت ممبران کی تعداد 500 سے بڑھا کر 800 کر دی گئی۔ سرپنچ کی تنخواہ ڈھائی ہزار سے بڑھا کر پانچ ہزار کر دی گئی۔ نائب سرپنچ کی تعداد بارہ سو سے بڑھا کر ڈھائی ہزار کر دی گئی۔ گرام کچہری کے ممبران کی تعداد 500 سے بڑھا کر 800 کر دی گئی ہے۔

کابینہ میں آنگن باڑی سیویکا اورسہائیکا کے اعزازیہ میں اضافے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ آنگن باڑی عملہ کا اعزازیہ 5950 روپے سے بڑھ کر 7000 روپے ہو گیا ہے۔ ساتھ ہی آنگن باڑی اسسٹنٹ کا اعزازیہ 2975 روپے سے بڑھا کر 4000 روپے کر دیا گیا ہے۔ اس سے حکومت کو 286.37 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت آئے گی۔واضح ہو کہ کچھ روز قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ایک وفد سے ملاقات کی تھی۔

ہندوستھان سماچار/ افضل/محمد

You Might Also Like

وزیر اعظم مودی نے کہا- ملک کی 7.7 فیصد جی ڈی پی کی شرح نمو 10 سال کی اصلاحات کا نتیجہ
خراب موسم کی وجہ سے میانمار کے 29 فوجیوں کو میزورم سے واپس نہیں بھیجا جا سکا
گیانواپی کے بند تہہ خانوں کے اے ایس آئی سروے کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر 15 فروری کو سماعت
راہل گاندھی نے کانگریس کی عوامی مہم کے دوران دو روزہ رائی بریلی کا دورہ شروع کر دیا
دہلی آرٹ ویک آج سے، جدید اور عصری آرٹ کا سنگم نظر آئے گا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article علی گڑھ شہر کے مسائل کے لئے جلد کریںگے عملی اقدامات:سنجیو سمن
Next Article خام تیل 77 ڈالر فی بیرل کے قریب، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?