• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > شروعاتی کاروبار میں شیئر مارکیٹ پر دباو، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ
Business

شروعاتی کاروبار میں شیئر مارکیٹ پر دباو، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ

CliQ INDIA
Last updated: January 8, 2024 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 08 جنوری (ہ س)۔ آج ہفتے کے پہلے کاروباری روز ہی گھریلو شیئر مارکیٹ میں دباو کی صورتحال دکھائی دے رہی ہے۔ آج کے کاروبار کا آغاز معمولی اضافے کے ساتھ ہوا لیکن ابتدائی کاروبار میں ہی فروخت کے دباو کی وجہ سے شیئر بازار کے دونوں انڈیکس گراوٹ آ گئی۔ پہلے ایک گھنٹے کے کاروبار کے بعد سینسیکس 0.05 فیصد اور نفٹی 0.09 فیصد کی کمزوری کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔

کاروبار کے پہلے ایک گھنٹے کے بعدحصص بازار کے بڑے شیئروں میں سے اواین جی سی ، ہیرو موٹوکارپ، آئشر موٹرز، بی پی سی ایل اور بھارتی ایئرٹیل کے شیئرس 1.55 فیصد سے لے کر 1 فیصد تک کے اضافے کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔ دوسری طرف یو پی ایل، ٹاٹا کنزیومر پروڈکٹس، ہندوستان یونی لیور، ڈیویز لیبارٹریز اور برٹانیہ کے شیئرس میں 2.62 فیصد سے 1.14 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار دیکھا گیا۔

موجودہ کاروبار میں بازار حصص میں 2,088 شیئروں میں ایکٹیو ٹریڈنگ ہو رہی تھی ۔ ان میں سے 959 شیئرس منافع کمانے کے بعد سبز رنگ میں جبکہ 1,129 حصص نقصان اٹھانے کے بعد سرخ رنگ میں کاروبار کر رہے تھے ۔ اسی طرح سینسیکس میں شامل 30 شیئرس میں سے 13 شیئرس خریداری کی حمایت کے ساتھ سبز رنگ میں رہے۔ دوسری جانب فروخت کے دباو کے باعث 17 شیئرس کی قیمتوں میں تیزی رہی۔ جبکہ نفٹی میں شامل شیئروں میں سے 20 شیئرس سبز نشان میں اور 30شیئرس سرخ نشان میں تجارت کرتے ہوئے دیکھے گئے۔

بی ایس ای سینسیکس آج 87.10 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 72,113.25 پوائنٹس پر کھلا۔ جیسے ہی کاروبار شروع ہوا، یہ انڈیکس خریداری کی حمایت سے 72,181.77 پوائنٹس تک بڑھ گیا۔ لیکن اس کے بعد فروخت کے دباو کی وجہ سے کچھ ہی عرصے میں یہ انڈیکس 72 ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر کر 71 ہزار 813.28 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ تاہم کاروبار کے پہلے آدھے گھنٹے کے بعد، خریداروں نے خریداری کا دباو پیدا کرنے کی کوشش کی، جس کی وجہ سے اس انڈیکس کی حالت میں معمولی بہتری آئی۔ بازار میں مسلسل خرید و فروخت کے درمیان کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد صبح 10:15 بجے سینسیکس 34.81 پوائنٹس کی کمزوری کے ساتھ 71,991.34 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

سینسیکس کی طرح، این ایس ای کے نفٹی نے آج 36.80 پوائنٹس کے معمولی اضافے کے ساتھ 21,747.60 پوائنٹس پر تجارت شروع کی۔ مارکیٹ کھلنے کے بعد ہونے والی خریداری کے تعاون سے یہ انڈیکس 21,763.95 پوائنٹس تک بڑھ گیا۔ لیکن اس کے بعد، فروخت کے دباو کی وجہ سے، یہ 21,644.75 پوائنٹس پر ڈوب گیا۔ تاہم 10 بجے سے کچھ دیر قبل خرید کا ہلکا سا دباو دیکھا گیا جس کی وجہ سے اس انڈیکس کی پوزیشن میں کچھ بہتری دیکھنے میں آئی۔ مارکیٹ میں کاروبار کے پہلے گھنٹے کی مسلسل خرید و فروخت کے بعد صبح سوا دس بجے نفٹی 18.85 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 21,691.95 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ایل آئی سی کے چیئرمین سدھارتھ موہنتی نے وزیر خزانہ سے ملاقات کی | BulletsIn
جی -20 صدارت نے آبادی کے ایک بڑے حصے کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے واضح سمت دی: سیتا رمن
ایئر انڈیا نے کیپٹن کلاس گوئرش کو بطور سی او او مقرر کیا
آر بی آئی نے ایچ ڈی ایف سی گروپ کو چھ بینکوں میں 9.5 فیصد حصص خریدنے کی منظوری دی
پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 80 ڈالر فی بیرل کے قریب

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ڈی آر آئی نے 2 کروڑ روپے کا غیر ملکی سونا برآمد کیا، دو اسمگلر گرفتار
Next Article بیروت ہوائی اڈے کی اسکرینیں ہیک کرکے حزب اللہ اور ایران کےلئے انتباہی پیغام چلا دیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?