• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > غیر انسانی حرکت : لاش اسپتال کے بیڈ پر گھنٹوں پڑی رہی، بیٹے اور داماد نے فون نہیں اٹھایا
Regional

غیر انسانی حرکت : لاش اسپتال کے بیڈ پر گھنٹوں پڑی رہی، بیٹے اور داماد نے فون نہیں اٹھایا

CliQ INDIA
Last updated: January 4, 2024 5:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ہگلی، 04 جنوری (ہ س)۔مغربی بنگال کے ہگلی ضلع کے پانڈوا دیہی اسپتال میں بدھ کو دن بھر ایک مریض کی لاش اسپتال کے بستر پر پڑی رہی۔ مریض کی موت کے بعد اسپتال کے اہلکاروں نے مریض کے بیٹے اور داماد کو فون کیا لیکن ان کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا۔

اسپتال ذرائع کے مطابق تروینی شانتی کالونی کے رہنے والے 62 سالہ چندرجیت ادھیکاری کو 22 دسمبر کو داخل کرایا گیا تھا۔ وہ سانس کی شدید تکلیف میں مبتلا تھے۔ اسپتال انتظامیہ نے انہیں فوری طور پر داخل کیا لیکن اس کے بعد سے ان کے رشتہ داروں میں سے کسی نے ان کی خبر نہیں لی ۔ چندرجیت کا بدھ کی صبح انتقال ہوگیا۔ اس کے بعد سے لاش دن بھر اسپتال کے بستر پر پڑی رہی۔ کئی گھنٹے بعد لاش سڑنے لگی تو دیگر مریض بدبو سے پریشان ہوگئے۔

اس واقعہ کے بارے میں پانڈوا دیہی اسپتال کے بی ایم او ایچ منظور عالم نے کہا کہ ”بزرگ کو داخل کرنے کے بعد خاندان کے لوگوں نے کوئی خبر لی۔ اسپتال کے ہیلتھ ورکرز نے مریض کی دیکھ بھال کی۔ بزرگ کی بدھ کی صبح موت ہو گئی۔ مریض کے بیٹے اور داماد کو بلایا گیا۔ لیکن ان میں سے کوئی نہیں آیا۔ اسپتال کے حکام نے بتایا کہ پولیس سے بات کرنے کے بعد بزرگ شخص کی لاش کو چنچوڑا امام باڑہ اسپتال کے مردہ خانہ میں بھیجنے کے انتظامات کیے گئے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

زیر سماعت قیدی کے فرار معاملے میں جیل انتظامیہ سے رپورٹ طلب
یو پی آئی ایپس کی خرابی۔ حیدرآباد میٹرو کے مسافروں کو شدید مشکلات | BulletsIn
جموں و کشمیر میں خشک اور سرد موسم کا سلسلہ جاری
چاقو سے گود کر نوجوان کا قتل، پڑوسی نوجوان سے تنازعہ ہوا تھا | BulletsIn
درگا پوجا کے دوران کولکاتا سے فلائٹ پکڑتے ہیں تو آپ کو بنگالی پکوان ملیں گے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر خارجہ جے شنکرکٹھمنڈو پہنچ گئے، ائیرپورٹ پر نیپال کے وزیر خارجہ نے ان کا استقبال کیا
Next Article وزیر اعلیٰ یوگی اور رام مندر کو اڑانے کی دھمکی دینے والے دو ملزم گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?