• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > زیر سماعت قیدی کے فرار معاملے میں جیل انتظامیہ سے رپورٹ طلب
Regional

زیر سماعت قیدی کے فرار معاملے میں جیل انتظامیہ سے رپورٹ طلب

CliQ INDIA
Last updated: December 9, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کولکاتہ، 8 دسمبر (ہ س)۔

ہگلی ضلع کے شری رام پور سبسڈیری کوریکشنل ہوم سے پوکسو کیس میں گرفتار ایک زیر سماعت قیدی کے فرار نے انتظامیہ میں ہلچل مچا دی ہے۔ واقعے کے بعد حکام نے سیکیورٹی لیپس پر تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے جب کہ پولیس ملزمان کی تلاش تیز کر دیہے۔

یہ واقعہ اتوار کی صبح معمول کی سیل گنتی کے دوران اس وقت سامنے آیا، جب جیل کے محافظوں کو معلوم ہوا کہ ملزم جیل سے فرار ہو گیا ہے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق قیدی اصلاحی مرکز کی دیوار پھلانگ کر فرار ہو گیا۔ معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے جیل انتظامیہ نے متعلقہ جیل سپرنٹنڈنٹ سے تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔

شری رام پور کے سب ڈویژنل افسر شمبھدویپ سرکار نے پیر کو بتایا کہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سے تفصیلی رپورٹ طلب کی گئی ہے اور رپورٹ کی بنیاد پر تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔ ان کے مطابق اتوار کو ملزم کے فرار ہونے کی اطلاع سامنے آنے کے بعد پولیس نے اس کی تلاش شروع کر دی۔ حکام نے یہ بھی بتایا کہ ان کی گرفتاری کے لیے لک آو¿ٹ نوٹس جاری کرنے کی کارروائی جاری ہے۔

اس واقعے کے بعد، پورے ضلع میں چوکسی بڑھا دی گئی ہے، اور اصلاحی مرکز کے حفاظتی انتظامات کا جامع جائزہ لیا جا رہا ہے۔

ہندوستھان ساچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

ایم سی ڈی کی آپ حکومت کا بڑا فیصلہ، کسی بھی دیہی رہائشی علاقے سے ہاوس ٹیکس نہیں لیا جائے گا: ڈاکٹر شیلی اوبرائے
ہلدوانی میں ٹینٹ ہاوس کے گودام میں آگ لگنے سے تین ملازمین ہلاک
لکھنؤ: گھریلو سلنڈر میں دھماکہ، ایک ہی خاندان کے تین افراد سمیت چار زخمی
آسام رائفلز نے منی پور میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا
وزیر بننے کے بعد بی جے پی ایم ایل اے کرشنا کمار منٹو اچانک جے ڈی یو دفتر پہنچے، بولے پرانے گھر میں اچھا لگ رہا ہے | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ریلائنس انفراسٹرکچر انٹیگریٹڈ سولر مینوفیکچرنگ سہولت قائم کرے گا
Next Article وزیر اعظم نے وندے ماترم کی150ویں سالگرہ کے موقع پر لوک سبھا میں خصوصی بحث کا آغاز کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?