• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > شاہجہاں پور میں پولیس انکاوٗنٹر کے دوران انعامی گئوکش زخمی
Crime

شاہجہاں پور میں پولیس انکاوٗنٹر کے دوران انعامی گئوکش زخمی

CliQ INDIA
Last updated: January 1, 2024 3:30 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

شاہجہاں پور، 31 دسمبر (ہ س)۔

شاہجہاں پور ضلع کے تلہار تھانہ علاقے میں ہفتہ کی دیر رات 10 ہزار روپے انعام والی گئوکش اور پولیس کے درمیان انکاوٗنٹر ہوا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے گوکش زخمی ہوگیا اور اس کا ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگیا۔ زخمی گوکش کو گورنمنٹ میڈیکل کالج میں داخل کر لیا گیا ہے۔ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس دیہی منوج کمار اوستھی نے اتوار کو بتایا کہ ہفتہ کی دیر رات تلہار پولیس اسٹیشن کے انچارج انسپکٹر سریندر پال سنگھ پولیس ٹیم کے ساتھ گوپال پور چوراہے پر گاڑیوں کی جانچ کررہے تھے۔ پولس کو قریب آتے دیکھ کر گوکشوں نے پولیس پر گولی چلا دی۔ پولیس ٹیم نے بھی جوابی کارروائی کی اس میں ایک گو کش زخمی ہو کر وہیں گر پڑا۔ جبکہ اس کا ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گیا۔

ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس دیہی نے بتایا کہ زخمی گوکش کو گورنمنٹ میڈیکل کالج میں داخل کروایا گیا ہے۔ اس کی شناخت تلہار کے عمر پور محلہ کے رہنے والے عمران کے طور پر ہوئی ہے۔

ہندوستھان سماچار//محمد

You Might Also Like

فیکلٹی آف لاء میں دو روزہ کلائنٹ کونسلنگ مقابلہ کا انعقاد
سرائے کیلا میں 14لاکھ کی نقلی شراب ضبط، دو گرفتار
منی پور میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد، چار گرفتار
دوارکا پولس کی بڑی کامیابی: دو بدنام زمانہ گاڑی چور گرفتار
بی ایس ایف نے بھارت پاک سرحد سے ڈرون، ہیروئن اور ہتھیار ضبط کئے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وراٹ کوہلی روہت شرما سے بڑے بلے باز ہیں، انہیں دوبارہ ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنایا جائے: سبرامنیم بدری ناتھ
Next Article سردی سے تحفظ کے ساتھ ساتھ رات کے پناہ گاہوں میں الاؤ جلانے کا بھی انتظام ہونا چاہئے: اے کے شرما
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?