• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > امریکہ کی اسرائیل سے صبر کی اپیل، نیتن یاہو کی 'آخر تک لڑنے' کی ضد
International

امریکہ کی اسرائیل سے صبر کی اپیل، نیتن یاہو کی 'آخر تک لڑنے' کی ضد

CliQ INDIA
Last updated: December 18, 2023 2:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

 

واشنگٹن، 18 دسمبر (ہ س)۔ امریکہ نے اسرائیل سے غزہ پٹی میں فلسطینی جنگجو تنظیم حماس کے ساتھ جنگ میں تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے ۔ اسرائیل امریکہ کے اس دباو سے بے فکر ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو نے دنیا کو واضح پیغام دیا ہے۔ انہوں نے غزہ میں ‘آخر تک لڑنے’ کے اپنے عہد کا اعادہ کیا ہے۔

معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے غزہ میں ‘آخر تک لڑنے’ کے عزم کا اظہار کیا ہے، کیونکہ گزشتہ ہفتے تین اسرائیلی یرغمالیوں کی ہلاکت پر ان کے ملک میں غم و غصہ پھیل رہاہے۔ یرغمالیوں کو غلطی سے اسرائیلی فورسز نے گولی مار دی تھی۔ یہ یرغمال سفید پرچم لہرا رہے تھے۔ ان کی موت نے نئے سوالات کو جنم دیا ہے کہ نیتن یاہو کی حکومت جنگ کیسے چلا رہی ہے۔

اس امریکی اخبار نے اپنی ویب سائٹ پر اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کے حوالے سے ایک رپورٹ شائع کی ہے۔ اس کے مطابق نیتن یاہو نے کل ایک خط پڑھ کر حکومتی میٹنگ کا آغاز کیا۔ انھوں نے کہا،’یہ خط غزہ میں لڑتے ہوئے مرنے والے اسرائیلی فوجیوں کے اہل خانہ کی طرف سے آیا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ تمہارے پاس لڑنے کا مینڈیٹ ہے۔ آپ کو درمیان میں رکنے کا حکم نہیں ہے“۔

انہوں نے کہا کہ حالانکہ یہ خط غزہ میں ابھی بھی یرغمال بنائے گئے اسرائیلی شہریوں کے رشتہ داروں کے پیغام سے میل نہیں کھاتا۔ ان میں سے بہت سے لوگ جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے سڑکوں پر اتر آئے ہیں تاکہ ان کے پیارے وطن واپس آ سکیں۔

نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن رواں ہفتے مشرق وسطیٰ کا دورہ کر رہے ہیں۔ ان میں اسرائیل اور خلیج فارس کے تین ممالک شامل ہیں۔ بائیڈن انتظامیہ اسرائیل پر دباو ڈال رہی ہے کہ وہ چند ہفتوں میں بڑے پیمانے پر زمینی اور فضائی مہم کو ختم کرے۔

امریکی حکام کے مطابق توقع ہے کہ آسٹن اسرائیلی رہنماوں کے ساتھ اسپیشل فورسز کے چھوٹے گروپوں کے استعمال پر بات چیت کریں گے۔ یہ گروپ حماس کے کمانڈروں کو ڈھونڈنے اور مارنے، یرغمالیوں کو بچانے اور سرنگوں کو تباہ کرنے کے لیے مزید درست کارروائیاں شروع کریں گے۔ اخبار کا کہنا ہے کہ جرمنی اور برطانیہ نے بھی اسرائیل کے لیے اپنی سابقہ مکمل حمایت میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے ‘مستقل جنگ بندی’ کی وکالت کی۔

نیویارک ٹائمز نے غزہ کی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا کہ مرنے والوں کی تعداد 20,000 کے قریب پہنچ رہی ہے۔ ان میں ایک ہی خاندان کے 100 سے زائد افراد شامل ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں مختلف مقامات کو نشانہ بنایا
امریکہ نے ایران کے میزائلوں اور ڈرونز کی تیاری میں ملوث ‘افراد’ اور ‘اداروں’ پر پابندیاں عائد کر دیں
ایران جنگ کے باعث عالمی سطح پر خوراک کی قیمتوں اور سپلائی چین کے استحکام پر تشویش، مرکز نے وافر خوراک کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی
ایندھن کی کمی نے غزہ میں اسپتال کو خدمات معطل کرنے پر مجبور کردیا
غزہ پر جنگ کے دوران پیوما کی اسرائیل کی قومی فٹ بال ٹیم کی سپانسرشپ ختم کرنے کا اعلان

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شیئر بازار پر ابتدائی کاروبار میں فروخت کا دباو
Next Article سرحدی اضلاع پونچھ اور راجوری میں دہشت گردی مخالف آپریشن جاری
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?