• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں مختلف مقامات کو نشانہ بنایا
International

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں مختلف مقامات کو نشانہ بنایا

CliQ INDIA
Last updated: November 11, 2023 10:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

تل ابیب،11نومبر( ہ س)۔

اسرائیلی افواج نے جمعہ کے روز جنوبی لبنان میں مختلف مقامات کو نشانہ بنایا اور رائٹرز کی ایک ویڈیو میں اسرائیلی فوج کی جانب سے سرحد پر فائرنگ کے بعد دھواں اٹھتا ہوا نظر آیا ہے۔لبنانی گروپ حزب اللہ کے یہ کہنے کے بعد کہ اس نے سرحد پر سے اسرائیل کے اندر میزائل داغے، یہ علاقہ گذشتہ ہفتوں سے انتہائی الرٹ پر تھا اور اسرائیل کی فوج نے کہا کہ اس نے توپ خانے سے حملے کا جواب دیا۔جب اسرائیل نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے کے جواب میں غزہ میں حزب اللہ کی فلسطینی اتحادی حماس پر بمباری کی تو لبنانی-اسرائیلی سرحد پر 2006 کے بعد سے یہ مہلک ترین تشدد ہے۔لبنانی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ لبنان کی سرحد پر جھڑپوں میں حزب اللہ کے 60 سے زائد جنگجو اور 10 عام شہری ہلاک گئے ہیں۔ کم از کم سات اسرائیلی فوجی اور ایک شہری ہلاک ہوئے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع قصور میں وین کھائی میں گری، آٹھ افراد جاں بحق، دو زخمی | BulletsIn
وزیر اعظم مودی آج سی او پی- 28 میں پیش کریں گے ہندوستان کا موقف، ہندوستانی برادری نے دبئی پہنچنے پر کیا پرتپاک استقبال
لشکر طیبہ کمانڈر بلال عید کے بعد پاکستان میں ہلاک، پراسرار اموات کا سلسلہ سوالیہ نشان
پولینڈ کے نئے وزیر اعظم ہوں گے ڈونلڈ ٹسک
مرکزی وزیر اسمرتی زبین ایرانی نے مسلمانوں کی دوسری سب سے بڑی اور تاریخی مسجد نبوی کا دورہ کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مہادیو ایپ: نوئیڈا پولیس نے گینگسٹر ایکٹ کے تحت 18 ملزمان کے خلاف کارروائی کی
Next Article ڈرگ مافیا للت پاٹل کی طبیعت بگڑی، پونے کے سسون اسپتال میں داخل۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?