• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > چھتیس گڑھ کے بیجاپورمیں انکاونٹر کے بعد جوانوں نے نکسلیوں کے کیمپ کو تباہ کیا، دھماکہ خیز مواد برآمد
National

چھتیس گڑھ کے بیجاپورمیں انکاونٹر کے بعد جوانوں نے نکسلیوں کے کیمپ کو تباہ کیا، دھماکہ خیز مواد برآمد

CliQ INDIA
Last updated: December 16, 2023 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بیجاپور، 16 دسمبر (ہ س)۔ چھتیس گڑھ میں نکسل ازم کے خلاف جاری مہم میں سیکورٹی فورسز نے ہفتہ کو بیجاپور میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ان کے کیمپ کو منہدم کردیا۔ انکاونٹر کے بعد نکسلائٹ وہاں سے فرار ہوگئے۔ جائے وقوعہ سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے۔

بیجاپور کے گنگالور تھانہ پولیس کے مطابق، اطلاع موصول ہوئی تھی کہ نکسلیوں کے کور علاقے پیداکورما کے جنگلات میں نکسلائٹ کمانڈر اور گنگالور ایریا کمیٹی کمانڈر دنیش موڑیم اور ایل او ایس کمانڈر دولا کارم، گنگالور ایریا آر پی سی کملو پونیم سمیت 15-20 دیگر مسلح نکسلائٹس کی موجودگی ہے۔ جمعہ کی رات تلاشی لینے کے بعد ہفتہ کی صبح ڈی آر جی، ایس ٹی ایف، بستر فائٹرز اور کوبرا بٹالین کے اہلکاروں کا نکسلیوں کے ساتھ انکاونٹر ہوا۔ ڈھائی گھنٹے کے انکاونٹر کے بعد نکسلائٹ وہاں سے فرار ہو گئے۔ نکسلیوں کے ساتھ انکاونٹر کے بعد ان کے کیمپ کو منہدم کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نکسلی کیمپ سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد، ادویات، نکسلی یونیفارم، ممنوعہ پروپیگنڈہ مواد، نکسلی لٹریچر اور دیگر روزمرہ کے استعمال کا سامان برآمد کیا گیا ہے۔ کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ جائے وقوعہ کے اطراف تلاشی جاری ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

وزیر اعظم سلکیارا ریسکیو کے بارے میں مسلسل اپ ڈیٹ لے رہے ہیں، پانچویں بار وزیر اعلیٰ دھامی کو کیا فون
کیلاش ستیارتھی سمیت 29 نوبل انعام یافتہ افراد کی اپیل، اسرائیل حماس جنگ میں بچوں کی حفاظت یقینی بنائیں
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی پیر تک ملتوی ۔
دہلی این سی آر ٹیکسی آٹو ہڑتال ایندھن کی قیمتوں میں اضافے اور کرایوں میں نظر ثانی کی مانگ پر شروع ہوتی ہے۔
Title: چاندی میں 13,000 کا اچھال، سونا 1.60 لاکھ پر، 2026 میں قیمتیں تیزی سے بڑھیں۔ چاندی کی قیمت میں ایک دن میں 13,000 روپے فی کلو کا اضافہ، جبکہ سونا 1.60 لاکھ روپے فی 10 گرام پر پہنچ گیا، 2026 میں قیمتوں میں تیزی سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حکومت نے آئی جی پی جموں اور کشمیر زون کو مزید اختیارات دئیے
Next Article کے آئی پی جی: دماغی فالج میں مبتلا سینکڑوں بچوں کو ان کی شناخت دلارہی ہیں گریجا کماری مدھو
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?