• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > پاکستان کو خفیہ معلومات دینے والا گورو پاٹل تھانے ضلع سے گرفتار
National

پاکستان کو خفیہ معلومات دینے والا گورو پاٹل تھانے ضلع سے گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: December 14, 2023 8:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ممبئی، 14 دسمبر (ہ س)۔

انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے ایک پاکستانی جاسوس کو فوج سے متعلق معلومات دینے کے الزام میں تھانے ضلع سے گورو پاٹل (23 سال) کو گرفتار کیا ہے۔ اے ٹی ایس کی ٹیم اس معاملے کی گہرائی سے چھان بین کر رہی ہے۔ عدالت نے گورو پاٹل کو 18 دسمبر تک اے ٹی ایس کی تحویل میں بھیج دیا ہے۔

اے ٹی ایس ذرائع نے جمعرات کو بتایا کہ گورو پاٹل کو چھ ماہ قبل ممبئی میں مزگاو¿ں پوسٹ پر اپرنٹس (ٹرینی) کے طور پر تعینات کیا گیا تھا۔ اس دوران گورو نے پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی کے تین لوگوں سے سوشل میڈیا پر رابطہ کیا اور پاکستانی جاسوسوں کو دفاع سے متعلق بہت سی معلومات دیں۔ یہی نہیں، گورو کو مغربی بنگال میں مقیم ایک شخص نے جہاز کے نام، تصویر اور مقام کے بارے میں معلومات شیئر کرنے کے لیے ادائیگی کی تھی۔ بعد میں یہ معلومات ایک پاکستانی ایجنسی کو بھیجی گئی اور پاٹل پچھلے چھ ماہ سے ان لین دین کے بدلے رقم وصول کر رہا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ گورو پاٹل پر شک کے بعد اے ٹی ایس کی ٹیم اس پر نظر رکھے ہوئے تھی۔ پاکستانی جاسوسوں سے گورو کو پیسے آنے کے ثبوت ملنے کے بعد اے ٹی ایس ٹیم نے بدھ کو اسے گرفتار کر لیا۔ اس کے بعد اسے عدالت میں پیش کیا گیا اور عدالت نے گورو کو 18 دسمبر تک اے ٹی ایس کی تحویل میں بھیج دیا ہے۔ اے ٹی ایس کی ٹیم گورو کے ہنی ٹریپ کی بھی تحقیقات کر رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

کنال نے وزیر داخلہ کو شوبیندو ادھیکاری کے والد کے غیر متناسب اثاثوں پر خط لکھا۔
کرناٹک میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا اعلان، آندھرا پردیش بھی اسی راہ پر گامزن
بھارت ایندھن کی فراہمی کی تازہ ترین معلومات: پٹرول یا ڈیزل کی قلت نہیں، حکومت مشرق وسطیٰ کے بحران اور بڑھتی ہوئی توانائی کی تشویش کے درمیان کافی ذخیرے کی یقین دہانی کرائی
وزیر اعظم مودی آج رات اسمارٹ انڈیا ہیکتھون گرینڈ فینالے کے شرکاء سے کریں گے بات چیت
وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے پہلوان امن سہراوت کو کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منی پور پولیس نے 237 لوگوں کولیا حراست میں
Next Article یو ای ایف اے چیمپئنز لیگ: ڈورٹمنڈ، لیپزگ آخری 16 میں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?