• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > جھارکھنڈ کے سرکاری اسکولوں میں سال میں 124 دن کی چھٹی
Regional

جھارکھنڈ کے سرکاری اسکولوں میں سال میں 124 دن کی چھٹی

CliQ INDIA
Last updated: November 27, 2023 6:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

رانچی، 26 نومبر (ہ س)۔ سرکاری اسکولوں میں ایک سال میں 124 چھٹیاں ہوتی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ 242 دن کی کلاسیں ہوتی ہیں۔ ان تعطیلات میں 52 اتوار کی چھٹیاں، 12 ہفتہ کی تعطیلات کے علاوہ گرمیوں کی تعطیلات اور دیگر اہم تہوار کی چھٹیاں شامل ہیں۔

محکمہ تعلیم کے جاری کردہ چھٹیوں کے کیلنڈر میں 60 دن کی منظور شدہ تعطیلات ہیں۔ تمام طلبہ کا نصاب ان 242 دنوں میں مکمل ہو جاتا ہے۔ جھارکھنڈ حکومت کے محکمہ تعلیم کی طرف سے 60 چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے لیکن یہ چھٹیاں بھی تمام اضلاع میں مختلف دنوں میں لی جاتی ہیں۔ اس کا فیصلہ اساتذہ یونین نے کیا ہے۔ چھٹیاں انفرادی طور پر ایڈجسٹ کی جا سکتی ہیں لیکن 60 سے زیادہ نہیں ہو سکتی ہیں۔

ان دنوں چھٹیاں دی جاتی ہیں

نیا سال، مکر سنکرانتی، سبھاش چندر بوس جینتی، یوم جمہوریہ، سنت رویداس جینتی، مہاشیو راتری، ہولی، شب برات، رام نومی، مہاویر جینتی، گڈ فرائیڈے، ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر جینتی، عید الفطر ، سرہل، یوم مزدور، بدھ پورنیما، گرمیوں کی تعطیلات، رتھ یاترا، عید قرباں ،محرم، عالمی یوم قبائلی دن، یوم آزادی، رکشا بندھن، شری کرشنا جنم اشٹمی، میلاد النبی ، گاندھی جینتی، دیوالی، گووردھن پوجا، بھیا دوج، برسا منڈا جینتی، چھٹھ پوجا، گرو نانک جینتی، کرسمس اور سردیوں کی چھٹیاں سرکاری اسکولوں میں دی جاتی ہیں۔

ہندوستھان سماچار/سلام

You Might Also Like

چھاپے کے بعد بیمار ہوئے ایم ایل اے وشواس، اسپتال میں داخل، 72 لاکھ روپے کی نقدی برآمد
سڑک حادثہ میں آٹو سوار حاملہ سمیت دو ہلاک، آٹھ زخمی
نشے میں دھت نوجوانوں نے دکان پر کیاحملہ ، دوکان کا مالک اوراس کی دو معصوم بیٹیاں زخمی
ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے جموں و کشمیر کے پانچ اضلاع کے لیے برفانی تودے کی وارننگ جاری کی
بی جے پی نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے آبادی پر کنٹرول کے بیان کے خلاف احتجاج کیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیراعلیٰ پٹیل جاپان پہنچے، گجرات میں گرین ہائیڈروجن سیکٹر میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا۔
Next Article مغربی سنگھ بھوم میں نکسلیوں کے تین بنکر منہدم، پانچ کلو آئی ای ڈی برآمد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?