• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > چھاپے کے بعد بیمار ہوئے ایم ایل اے وشواس، اسپتال میں داخل، 72 لاکھ روپے کی نقدی برآمد
Regional

چھاپے کے بعد بیمار ہوئے ایم ایل اے وشواس، اسپتال میں داخل، 72 لاکھ روپے کی نقدی برآمد

CliQ INDIA
Last updated: December 21, 2023 1:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

چھاپے کے بعد بیمار ہوئے ایم ایل اے وشواس، اسپتال میں داخل، 72 لاکھ روپے کی نقدی برآمد

کولکاتا، 21 دسمبر (ہ س)۔ ایم ایل اے بائرن بسواس محکمہ انکم ٹیکس کے چھاپے کے درمیان بیمار ہو گئے ہیں۔ جسمانی حالت بگڑنے کی وجہ سے انہیں بدھ کی رات سے نرسنگ ہوم میں داخل کرایا گیا ہے۔

بدھ کی صبح تقریباً 6 بجے انکم ٹیکس کے اہلکار شمشیر گنج میں بائرن کے گھر گئے۔ اس کے بعد سے ایم ایل اے کے گھر کی تلاشی لی جارہی ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق رات 10 بجے کے قریب مرکزی ایجنسی کے اہلکاروں نے دستاویزات کے بارے میں پوچھ گچھ شروع کی۔ بائرن تب سے بیمار ہیں۔ اس وقت ڈاکٹر ان کے گھر لائے گئے لیکن ان کی جسمانی حالت بگڑ گئی جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا۔

انکم ٹیکس حکام اب بھی بائرن کے گھر کی تلاشی لے رہے ہیں۔ رات کو ایم ایل اے کے گھر تکے اور کمبل لائے گئے تھے۔ مانا جا رہا ہے کہ یہ انکم ٹیکس حکام کے لیے لائے گئے تھے۔ مرکزی ایجنسی کے ذرائع کے مطابق بائرن کے گھر سے اب تک 72 لاکھ روپے نقدی کا پتہ چلا ہے۔

کئی انکم ٹیکس افسران نے گھر کے علاوہ ایم ایل اے کی بیڑی فیکٹری، اسکول اور اسپتال کی بھی تلاشی لی۔ گھر پر تلاشی مہم کے دوران ایم ایل اے کے اہل خانہ سے بھی پوچھ گچھ کی گئی۔ دوپہر کو پوچھ گچھ کے بعد بائرن کے والد بابر بسواس کو گھر سے باہر نکلتے اور انکم ٹیکس حکام کی تعریف کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ جیسے ہی وہ باہر آئے تو میڈیا کے نمائندوں نے ان سے انکم ٹیکس حکام کی پوچھ گچھ کے بارے میں سوالات کرنا شروع کر دیے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ انکم ٹیکس حکام ان کے ساتھ باپ جیسا سلوک کر رہے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

برف باری اس موسم میں کشمیر کی سیاحت کو فروغ دے گی : عمر عبداللہ
راجوری میں ایل او سی پر دھماکہ، پورٹر کی ہلاکت پر نوشہرہ میں احتجاجی مظاہرے
گوکل پوری پولیس اسٹیشن کی چوتھی منزل پر آتشزدگی | BulletsIn
بنگال بزنس سمٹ: صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کی سب سے زیادہ تجاویز
مال گاڑی اوپر سے گزر گئی لیکن نوجوان کو کوئی خراش تک نہیں آئی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 80 ڈالر فی بیرل کے قریب
Next Article جج کے شوہر کا سی آئی ڈی پر ہراساں کرنے کا الزام، صدر سے مدد کی اپیل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?