• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بکسرمیں دوہرا قتل، گھر میں گھس کر ماں۔بیٹی کا گلا دبا کرکیا قتل
Regional

بکسرمیں دوہرا قتل، گھر میں گھس کر ماں۔بیٹی کا گلا دبا کرکیا قتل

CliQ INDIA
Last updated: November 18, 2023 4:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بکسرمیں دوہرا قتل، گھر میں گھس کر ماں۔بیٹی کا گلا دبا کرکیا قتل

بکسر، 18 نومبر(ہ س)۔ بہار کے بکسر کے انڈسٹریل تھانہ علاقے کے بالاپور گاوں میں دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں رات کے اندھیرے میں بدمعاشوں نے گھر میں گھس کر ایک خاتون اور اس کی پانچ سالہ معصوم بیٹی کاقتل کر دیا۔ دونوں کا تیز دھار اسلحہ سے گلا ریت کر قتل کیا گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس پی منیش کمار اور صدر ایس ڈی پی او دھیرج کمار اپنی ٹیم کے ساتھ موقع پر پہنچے اور معاملے کی جانچ شروع کردی۔

معلومات کے مطابق بالاپور گاؤں کی رہنے والی 35 سالہ انیتا دیوی اور اس کی پانچ سالہ بیٹی پورے خاندان کے ساتھ اپنے گھر میں سو رہی تھی۔ گھر کے تمام افراد کے کمرے ایک دوسرے سے سٹے ہوئے تھے اور تمام کمروں کے دروازے کھلے تھے۔ رات ایک بجے کے قریب جب اہل خانہ کے کسی ایک فرد کی نیند ٹوٹی تو گھر کی چہار دیوا ری کو چھلانگ کرکسی شخص کو بھاگتے ہوئے دیکھا۔ وہ کسی سے کچھ کہے بغیر سو گیا۔ صبح جب گھر والے خاتون کے کمرے میں گئے تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ خاتون اور اس کی پانچ سالہ بیٹی کی لاش خون میں لت پت تھیں۔

معاملے کی معلومات دیتے ہوئے ایس پی منیش کمار نے بتایا کہ خاتون کو قتل کی نیت سے مارا گیا ہے۔ دیکھنے سے ایسالگتا ہے۔ ورنہ اتنے چھوٹے بچے کو قتل نہ کیا جاتا۔ پولیس نے موقع سے ایک چپل بھی برآمد کی ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ گھر سے بھاگنے والے شخص کو دیکھ کر بھی گھر والوں نے کوئی شور کیوں نہیں کیا۔ پولیس تمام نکات کی تفتیش کر رہی ہے۔

واقعے کی تحقیقات کے لیے ڈاگ اسکواڈ اور ایف ایس ایل ٹیم کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ چھٹھ پوجا کے دوران پیش آنے والے اس واقعہ نے پولیس کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ اگر سرکاری ذرائع کی مانیں تو پولیس جلد ہی اس معاملے کا انکشاف کرے گی۔ فی الحال قتل کی اصل وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

ضلع ڈوڈہ میں پنچایت سکریٹری کے لئے منعقدہ امتحان کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا
سلی گوڑی میں سیاحوں کے لیے ہیلپ ڈیسک کھولا گیا۔
بی پی ایس سی ٹیچر کی تقرری مکمل طور پر شفاف طریقے سے کی گئی ہے: نتیش کمار
راجستھان اسمبلی انتخابات: ادے پور میں بھی بی جے پی میں بغاوت، ڈپٹی میئر پارس سنگھوی نے ٹھوکی تال
بارنڈی ندی میں ڈوبنے سے دو بچے جاں بحق۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جنوبی غزہ کے خان یونس پر اسرائیل کا میزائل سے حملہ ، 26 ہلاک
Next Article بنگلہ دیش ٹیسٹ دورے کے لیے زخمی میٹ ہنری کی جگہ ویگنر نیوزی لینڈ ٹیم میں شامل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?