• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > بنگلہ دیش ٹیسٹ دورے کے لیے زخمی میٹ ہنری کی جگہ ویگنر نیوزی لینڈ ٹیم میں شامل
Sports

بنگلہ دیش ٹیسٹ دورے کے لیے زخمی میٹ ہنری کی جگہ ویگنر نیوزی لینڈ ٹیم میں شامل

CliQ INDIA
Last updated: November 18, 2023 5:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ویلنگٹن، 18 نومبر (ہ س)۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نیل ویگنر کو زخمی میٹ ہنری کے متبادل کے طور پر بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

ہینری کو 1 نومبر کو جنوبی افریقہ کے خلاف ورلڈ کپ میچ کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا سامنا کرنا پڑا، جس سے وہ باقی ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔ امید کی جا رہی تھی کہ وہ بنگلہ دیش میں ہونے والے ٹیسٹ کے لیے وقت پر فٹ ہو جائیں گے، لیکن مزید اسکین اور تشخیص کے بعد یہ سمجھا گیا کہ چوٹ ٹھیک نہیں ہوئی ہے۔

نیوزی لینڈ کے سلیکٹر سیم ویلز نے کہا کہ بنگلہ دیش کے دورے پر نیل کی مہارت اور تجربہ کا ہونا بہت اچھا ہو گا۔ ان کا ریکارڈ خود بولتا ہے اور ہم سب جانتے ہیں کہ وہ کتنا بڑا حریف ہے۔ انہوں نے برصغیر میں بہت زیادہ کرکٹ کھیلی ہے اور میں جانتا ہوں کہ وہ آنے والے چیلنج سے واقعی پرجوش ہیں۔‘‘

نیوزی لینڈ کی ٹیم اس طرح ہے: ٹم ساؤتھی (کپتان)، ٹام بلنڈیل (وکٹ کیپر)، ڈیوون کونوے، کائل جیمیسن، ٹام لیتھم، ڈیرل مچل، ہنری نکولس، اعجاز پٹیل، گلین فلپس، رچن رویندر، مچل سینٹنر، ایش سوڑھی، کین ولیمسن، ول ینگ، نیل ویگنر۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

آر سی بی کی آئی پی ایل 2026 کے میچ میں برتری کو بڑھانے کا ارادہ، ڈی سی کی جانب سے احیاء کی کوشش
ورلڈ کپ میں چار میچوں میں شکست کے بعد پاکستان اب بھی اگر مگر کے بھنور میں
وسیم جعفر نے آئی پی ایل سے پلیئر رول کو ہٹانے کا مطالبہ کیا۔
آئی پی ایل 2026: کے کے آر نے نودیپ سینی کو ہرشیت رانا کا متبادل بنا لیا
رائزا پہلی بار ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچی، پانچویں مقام پر رہی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بکسرمیں دوہرا قتل، گھر میں گھس کر ماں۔بیٹی کا گلا دبا کرکیا قتل
Next Article منی پور پولیس نے 1051 افراد کو حراست میں لیا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?