• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > رچن رویندر نے ورلڈ کپ میں اپنی تیسری سنچری بنا کر سچن تیندولکر کو پیچھے چھوڑ کر تاریخ رقم کی
Sports

رچن رویندر نے ورلڈ کپ میں اپنی تیسری سنچری بنا کر سچن تیندولکر کو پیچھے چھوڑ کر تاریخ رقم کی

CliQ INDIA
Last updated: November 5, 2023 4:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بنگلورو، 4 نومبر (ہ س)۔

نیوزی لینڈ کے آل راونڈر رچن رویندر نے بھارت میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں اپنی شاندار فارم کو جاری رکھتے ہوئے ٹورنامنٹ کی اپنی تیسری سنچری اسکور کرتے ہوئے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے کیوی بلے باز بن گئے۔

رویندر نے یہ ریکارڈ پاکستان کے خلاف بنگلورو میں کھیلے گئے ورلڈ کپ میچ میں بنایا تھا۔

رویندرا نے 94 گیندوں میں 15 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 108 رنز بنائے۔ ان کے رنز 114 سے زیادہ کے اسٹرائیک ریٹ پر آئے۔

اس کے ساتھ ہی رچن نے اس ورلڈ کپ میں ہی تین سنچریاں اسکور کی ہیں اور سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کے معاملے میں وہ گلین ٹرنر (1975، دو سنچریاں)، کین ولیمسن (2019، دو سنچریاں) اور مارٹن گپٹل (2015) سے آگے ہیں۔

رچن کی تین سنچریاں ورلڈ کپ کی تاریخ میں نیوزی لینڈ کے کسی بھی بلے باز کی سب سے زیادہ سنچریاں ہیں۔ ان کی تیسری سنچری بھی اپنے پہلے ورلڈ کپ میں کسی بلے باز کی سب سے بڑی سنچری ہے۔

رچن نے اپنے ایک آئیڈیل، ہندوستانی لیجنڈ سچن تیندولکر کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، کیونکہ اب ان کے نام 25 سال کی عمر سے پہلے ورلڈ کپ میں تین سنچریاں ہیں۔ 25 سال کے ہونے سے پہلے سچن نے ورلڈ کپ میں دو سنچریاں اسکور کی تھیں۔

رچن نے 25 سال کی عمر سے پہلے ورلڈ کپ ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے میں تیندولکر کی برابری بھی کر لی ہے۔

رچن نے اب تک آٹھ میچوں میں 74.71 کی اوسط اور 107 سے زیادہ کے اسٹرائیک ریٹ سے 523 رنز بنائے ہیں جس میں تین سنچریاں اور دو نصف سنچریاں شامل ہیں۔ اس کا بہترین اسکور 123* ہے۔ وہ جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈی کاک (545 رنز) کے بعد ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی ہیں۔

سچن نے 25 سال مکمل کرنے سے قبل 1996 کے ورلڈ کپ میں بھی 523 رنز بنائے تھے۔ گروپ مرحلے کے ایک اور میچ اور ممکنہ طور پر کم از کم ایک ناک آو¿ٹ میچ باقی رہنے کے ساتھ، راچن کے پاس سچن کو پیچھے چھوڑنے کا موقع ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

کسانوں نے روئنگ مقابلوں کی تیاریوں میں گوا حکومت کی مدد کی، وزیر کھیل نے کہا- ہم ان کے شکر گزار ہیں
یو ایس پی ایل: شکاگو پیٹریاٹس نے اپنے دوسرے میچ میں جیت کے ساتھ واپسی کی۔
موجودہ نسل کو بڑے خواب دیکھنے اور ملک کی نمائندگی کرنے میں مدد کر رہا ہے آئی ایس ایل: سبھاشیش بوس
ویمنز پریمیئر لیگ: ممبئی انڈینز نے یوپی واریئرز کو چھ وکٹوں سے ہرا یا | BulletsIn
پیٹ کمنز کی آئی پی ایل 2026 میں واپسی کی خبر، افتتاحی میچ سے قبل ایس آر ایچ کو بڑا حوصلہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article (ایم پی اسمبلی انتخابات) کانگریس کے پاس صرف جھوٹے اعلانات رہ گئے ہیں: نریندر مودی
Next Article سابق ایم ایل اے وجے مشرا کو عصمت دری معاملہ میں 15 سال قید کی سزا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?