• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے پولیس اسپتال جموں میں مزید سہولیات کا افتتاح کیا
Regional

ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے پولیس اسپتال جموں میں مزید سہولیات کا افتتاح کیا

CliQ INDIA
Last updated: October 28, 2023 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے پولیس اسپتال جموں میں مزید سہولیات کا افتتاح کیا

جموں، 28 اکتوبر (ہ س)۔ جموں و کشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ نے چیئرپرسن پولیس وائیوز ویلفیئر ایسوسی ایشن ڈاکٹر روبندر کور کے ہمراہ پولیس اسپتال جموں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اسپتال کے لیے مختلف مزید سہولیات کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر آئی جی پی جموں زون آنند جین، آئی جی پی آرمڈ جموں، ایم این تیواری، ڈی آئی ایس جی شریدھر پاٹل، سہارا رضوی، نشا نتھیال کے علاوہ دیگر افسران موجود تھے۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ ڈی جی پی نے ایک لیبر روم، پراستھو لیب (ڈینٹل)، ایف این اے سی سیکشن اور پیتھالوجی کے مکمل خودکار بائیو کیمسٹری اینالائزر اور اسپتال کے لیے دیگر اضافی سہولیات کا افتتاح کیا۔ انہوں نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پولیس اسپتال جموں ڈاکٹر میناکشی کوتوال اور ان کی ٹیم کو پولیس اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے پر مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے کہا کہ پولیس ہیڈ کوارٹر پولیس اسپتالوں کو جدید ترین صحت کی دیکھ بھال کے طور پر بنانے کے لئے کوشاں اور فکر مند ہے جہاں پولیس خاندان کے ممبران کو ماہر طبی سہولیات تک رسائی حاصل ہے۔ انہوں نے ڈاکٹروں کو مشورہ دیا کہ وہ پولیس اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو صحت کی بہترین خدمات فراہم کرنے میں مزید لگن کے ساتھ کام کریں۔ پی ڈبلیو ڈبلیو اے کی چیئرپرسن ڈاکٹر روبندر کور نے پولیس اسپتال جموں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی طرف سے پولیس اہلکاروں کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کی کوششوں کو سراہا۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ پولیس کنبوں کے ارکان کی خدمت کے لیے اسی لگن کے ساتھ کام کرتے رہیں گے۔ اسپتال کی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر میناکشی کوتوال نے ڈی جی پی جموں و کشمیر اور دیگر مہمانوں کا اس موقع پر شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے پاور پوائنٹ پریزنٹیشن کے ذریعے اسپتال میں کام کاج اور دستیاب سہولیات کے بارے میں بھی بتایا۔ انہوں نے یقین دلایا کہ پولیس اسپتال پولیس اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو صحت کی بہتر خدمات فراہم کرتے رہیں گے۔

قبل ازیں ڈی جی پی جموں و کشمیر نے رامبن ضلع کے دھرمنڈ میں ڈیلٹا فورس ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فوج اور پولیس افسران کے ساتھ ڈی کے آر رینج اور یو آر رینج کے موجودہ سیکورٹی منظر نامے پر تبادلہ خیال کیا۔ ڈی جی پی کے دورے کے دوران، موجودہ سیکورٹی کے منظر نامے اور موجودہ چیلنجز کے حوالے سے ایک اہم بات چیت کی گئی۔ افسران نے ہائی وے کے حفاظتی اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ ڈی جی پی نے فورسز کے درمیان ہم آہنگی بڑھانے اور جموں و کشمیر میں باقی ماندہ دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنے پر زور دیا۔ منشیات کی تجارت کے انسداد کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

پونچھ میں دہشت گرد تنظیم کا ایک ساتھی گرفتار | BulletsIn
جموں کے تین اضلاع میں دوسرے مرحلے کے لئے پولنگ شروع | BulletsIn
نریندر مودی کی قیادت میں گزشتہ نو برسوں میں جموں و کشمیر کی ہمہ جہت ترقی ہوئی ہے ۔چندر پرکاش گنگا
بنگال کے لیے بہت خاص رہی درگا پوجا، سرکاری خزانے میں آئی بڑی رقم
سرحدی ضلع پونچھ میں نصف درجن جنگلات میں آگ لگنے سے بھاری نقصان

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article لیوسٹن فائرنگ کے مشتبہ شخص کی موت پر پولیس نے لی راحت کی سانس
Next Article مغربی بنگال میں سڑک حادثہ، چھ افراد ہلاک
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?