• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > مغربی بنگال میں سڑک حادثہ، چھ افراد ہلاک
National

مغربی بنگال میں سڑک حادثہ، چھ افراد ہلاک

CliQ INDIA
Last updated: October 28, 2023 4:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

کھڑگپور ، 28 اکتوبر (ہ س)۔ مغربی بنگال کے مغربی مدنا پور ضلع کے کھڑگ پور تھانے کے تحت بارہمولہ علاقے میں آج صبح ایک سڑک حادثے میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہوگئے، دیگر کئی زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو کھڑگپور ڈویژنل اسپتال اور مدنا پور میڈیکل کالج اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ چار زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ایک زخمی کو علاج کے لیے کولکاتا لے جایا گیا ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ پھولوں کی بوریوں کو ایک پک اپ وین میں لوڈکرنے کے دوران سیمنٹ کی بوریوں سے لدے ٹرک نے اسے پیچھے سے ٹکر مار دی۔ اس سے پک اپ وین بغل میں موجود آبی ذخائر میں جاگر ی ۔ وین میں تقریباً 20-22 پھول فروش موجود تھے۔ یہ لوگ وین کو کولاگھاٹ لے جانے کی تیاری کر رہے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ علی الصبح تقریباً تین بجے ڈیبرا ٹول پلازہ سے ایک کلومیٹر دور بارہمولہ میں پیش آیا۔ جاں بحق افراد مقصود پور کے رہائشی ہیں۔ ابھی تک ان کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بیجا پور میں نکسلیوں نے کانگریس کارکن کا قتل کر دیا۔ | BulletsIn
گہلوت نے مجرمانہ ہتک عزت کیس میں راوز ایوینیو عدالت کے سمن کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا
امت شاہ آج گجرات کے دورے پر، کئی پروگراموں میں کریں گے شرکت
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ یادو نے کونو میں چیتوں کے کنبہ میں اضافے پر خوشی کا اظہار کیا
وزیر اعظم مودی کا پانچ ممالک کے درمیان سفارتی تعاون سے بھارت کی توانائی اور ٹیکنالوجی کی بڑی حکمت عملی پر زور

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے پولیس اسپتال جموں میں مزید سہولیات کا افتتاح کیا
Next Article ہم اعتماد کے ساتھ یہ نہیں کہہ سکتے کہ ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے ہمارے پاس کوئی منصوبہ ہے: باوما
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?