• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بنگال کے لیے بہت خاص رہی درگا پوجا، سرکاری خزانے میں آئی بڑی رقم
Regional

بنگال کے لیے بہت خاص رہی درگا پوجا، سرکاری خزانے میں آئی بڑی رقم

CliQ INDIA
Last updated: November 2, 2023 4:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

بنگال کے لیے بہت خاص رہی درگا پوجا، سرکاری خزانے میں آئی بڑی رقم

کولکاتا، 2 نومبر ۔ مغربی بنگال کی عالمی ثقافتی شناخت بن چکی درگا پوجا کئی حوالوں سے بہت خاص رہی ہے۔ ریاستی سکریٹریٹ کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ تہوار کے موسم میں کم از کم 85 ہزار کروڑ روپے کا کاروبار ہوا ہے۔ اس میں کم از کم تین لاکھ لوگوں کو روزگار ملا۔

سکریٹریٹ ذرائع نے بتایا ہے کہ برٹش کونسل درگا پوجا پر ایک اسٹڈی کر رہی ہے جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس بار کم از کم 72 ہزار کروڑ روپے کا کاروبار ہوا ہے۔ تاہم ریاستی حکومت کے اعداد و شمار اس سے مختلف ہیں اور کم از کم 85 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کا کاروبار ہوا ہے۔ اس میں ریاستی حکومت نے ٹیکس کی شکل میں کم از کم 750 کروڑ روپے کمائے ہیں۔ مذکورہ اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ ہر سال درگا پوجا کے کاروبار میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

You Might Also Like

بانہال کے کھار پورہ میں آتشزدگی کی واردات، تین دکانیں جل کر خاکستر
ای ڈی نے افسران پر حملے کی جانچ سی بی آئی کو سونپنے کی اپیل کی
جموں و کشمیر حکومت نے پنجاب میں مویشیوں کے ٹرانسپورٹرز کو ہراساں کرنے، بھتہ خوری سے نمٹنے کے لیے اعلیٰ سطحی ٹیم تشکیل دی
اردو اکادمی دہلی کی جانب سے پروفیسر شارب ردولوی کی رحلت پراظہارِ تعزیت
بنگال کے درجہ حرارت میں ہلکی گراوٹ شروع

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 86 ڈالر فی بیرل کے قریب
Next Article ای ڈی کے سامنے اروند کیجریوال اور ایتھکس کمیٹی کے سامنے مہوا موئترا کی پیشی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?