• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > جموں کے ارینا سیکٹر میں پاک رینجرس اور بی ایس ایف کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ رکا
Regional

جموں کے ارینا سیکٹر میں پاک رینجرس اور بی ایس ایف کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ رکا

CliQ INDIA
Last updated: October 27, 2023 8:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

جموں کے ارینا سیکٹر میں پاک رینجرس اور بی ایس ایف کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ رکا

جموں، 27 اکتوبر(ہ س)۔ جموں ضلع کے ارنیا اور آر ایس پورہ سیکٹروں میں بین الاقوامی سرحد کے ساتھ پاکستانی رینجرس اور بی ایس ایف کے جوانوں کے درمیان وقفے وقفے سے فائرنگ کا تبادلہ جمعہ کی صبح ختم ہو گیا۔ پاکستانی رینجرز کی بلااشتعال فائرنگ کے بعد راتوں رات سرحدی بستیوں سے ہجرت کرنے والے سینکڑوں خاندان اب اپنے گھروں کو لوٹنا شروع ہو گئے ہیں۔

جمعرات کی رات بین الاقوامی سرحد (آئی بی) کے ساتھ پانچ ہندوستانی چوکیوں کو نشانہ بنانے والی سرحد پار سے فائرنگ کے نتیجے میں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کا ایک جوان اور ایک شہری زخمی ہوگیا۔ بی ایس ایف نے فائرنگ کا موثر جواب دیا۔ حکام نے بتایا کہ سرحد پار سے فائرنگ رک گئی ہے۔ اب وہاں حالات پُر سکون ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں فریقوں کے درمیان وقفے وقفے سے فائرنگ کا تبادلہ صبح تین بجے تک جاری رہا۔ اہلکار نے بتایا کہ جمعرات کی رات بی ایس ایف کے دو اہلکار اور ایک خاتون زخمی ہوئے اور انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ایک جوان کو جموں کے جی ایم سی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ زخمی اہلکاروں کی شناخت کرناٹک سے تعلق رکھنے والے بسوراج ایس آر اور شیر سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔ خاتون کی شناخت ارنیا کی رجنی بالا کے طور پر ہوئی ہے۔ پاکستان رینجرز نے 82 اور 120 ایم ایم مارٹر گولے داغے اور بھاری مشین گنوں کا استعمال کیا جس سے سرحدی باشندوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

کئی خاندانوں نے سرحدی علاقے میں بنکروں، مندروں اور دیگر محفوظ مقامات پر پناہ لے رکھی تھی۔ سرحدی دیہات کے لوگوں نے بتایا کہ انہوں نے کئی سالوں بعد اتنی شدید فائرنگ اور گولہ باری دیکھی ہے۔ جب فائرنگ شروع ہوئی تو ہم کھانا کھا رہے تھے۔ ہم نے کھانا چھوڑ دیا اور اپنے خاندانوں کے ساتھ بھاگے۔ ایک اور دیہی باشندے راکیش کمار نے کئی گاؤں والوں کے ساتھ آگے گاؤں کے ایک بنکر میں پناہ لی تھی، نے بتایا کہ وہ اب اپنے گاؤں واپس آ رہے ہیں۔ کئی سالوں کے بعد شدید فائرنگ اور گولہ باری ہوئی۔ پچھلے دو سالوں سے امن تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔ سوشل میڈیا پر بہت سی ویڈیوز وائرل ہوئیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فائرنگ شروع ہونے پر لوگ اپنے گھروں سے بھاگ رہے ہیں۔

فائرنگ شروع ہونے پر ارنیا میں شادی کی تقریب سے کئی مہمان فرار ہو گئے۔ اکتوبر کے مہینے میں پاکستان کی طرف سے جنگ بندی کی یہ دوسری خلاف ورزی ہے۔ 19 اکتوبر کو ارنیا سیکٹر میں آئی بی کے ساتھ وکرم چوکی پر پاکستان رینجرز کی فائرنگ میں بی ایس ایف کے دو جوان زخمی ہو گئے۔ بتا دیں کہ بھارت اور پاکستان نے 25 فروری 2021 کو جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کیے تھے، جس میں دونوں ممالک نے جموں و کشمیر اور دیگر سیکٹروں میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ جنگ بندی کے تمام معاہدوں پر سختی سے عمل کرنے پر اتفاق کیا تھا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

مظفر نگر : وندے بھارت ٹرین پر پتھراؤ، شیشے ٹوٹ گئے
چندولی میں سڑک حادثہ، پولیس اسکارٹ وین تباہ، پانچ پولیس اہلکار زخمی
بہار کے نالندہ میں ٹریکٹر پلٹنے سے ڈرائیور سمیت تین کی موت
رامبن میں ایک شخص نے کار سے اُتر کر دریائے چناب میں چھلانگ لگا دی
اردو یونیورسٹی میں خواتین انجمن کے دھنک بازارکا انعقاد

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسرائیل نے حماس سے غزہ کے شہریوں کیلئے ایندھن فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا
Next Article پاکستان نے ایک بار پھر بین الااقوامی سرحد پر ہندوستانی چوکیوں کو نشانہ بنایا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?