• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > پاکستان میں تصادم، چار فوجی اور آٹھ دہشت گرد ہلاک
International

پاکستان میں تصادم، چار فوجی اور آٹھ دہشت گرد ہلاک

CliQ INDIA
Last updated: October 21, 2023 4:00 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

اسلام آباد، 20 اکتوبر (ہ س)۔ پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب شورش زدہ صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے ساتھ تصادم میں چار فوجی ہلاک ہو گئے۔ اس مقابلے میں آٹھ دہشت گرد بھی مارے گئے۔

یہ اطلاع پاک فوج کی میڈیا برانچ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے حوالے سے میڈیا رپورٹس میں دی گئی ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کا کہنا ہے کہ یہ تصادم صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے گریوم میں ہوا۔ فوج کے اس آپریشن میں بدنام زمانہ دہشت گرد حضرت زمان عرف خاورے ملا بھی مارا گیا۔

اطلاعات ہیں کہ تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں نے ضلع نوشہرہ میں پولیس پارٹی پر حملہ کیا۔ اس دوران جوابی فائرنگ میں دو دہشت گرد بھی مارے گئے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

برطانیہ نے خاندانی ویزا کی انکم کی مطلُوبہ حد کو 55 فیصد بڑھا دیا
غزہ کے ایک تہائی باشندے کئی دنوں سے کچھ نہیں کھا رہے ہیں: ورلڈ فوڈ پروگرام
کملا ہیرس کے ساتھ براہ راست بحث سے گریز کرتے نظر آرہے ہیں ڈونالڈ ٹرمپ | BulletsIn
امریکہ نے ترکیہ، چین اور متحدہ عرب امارات کی کمپنیوں پر عائد کیں پابندیاں
جنوبی کوریا کے صدر نے اپنے مارشل لاء کے حکم کا دفاع کرتے ہوئے کہا – آخر تک لڑیں گے۔ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 1.15 ارب ڈالر اضافے سے 585.89 ارب ڈالر ہو گئے
Next Article ڈی سی راجوری نے زمین کے استعمال اور تبدیلی کے بارے میں میٹنگ کی صدارت کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?