• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > نیپال کے نائب وزیراعظم کو دورہ چین کے دوران دل کا دورہ، حالت خطرے سے باہر
International

نیپال کے نائب وزیراعظم کو دورہ چین کے دوران دل کا دورہ، حالت خطرے سے باہر

CliQ INDIA
Last updated: October 19, 2023 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نیپال کے نائب وزیراعظم کو دورہ چین کے دوران دل کا دورہ، حالت خطرے سے باہر

کٹھمنڈو، 19 اکتوبر (ہ س)۔ چین کے دورے پر گئے نائب وزیر اعظم نارائنکا جی شریسٹھ کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ بی آر آئی فورم میں شرکت کے لیے بیجنگ گئے شریسٹھ دل کا دورہ پڑنے کے بعد بیجنگ یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ریسرچ سینٹر کے آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔

بیجنگ میں مقیم نیپالی سفیر وشنو پکار شریسٹھ کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شریشٹھ، جنہوں نے گزشتہ رات بی آر آئی فورم کے پروگرام میں شرکت کی تھی، کو اچانک سانس لینے میں دشواری اور سینے میں درد کی شکایت کے بعد ہسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مائلڈ اٹیک کی تصدیق کی ہے۔

بیجنگ میں موجود نیپالی صحافی وراٹ انوپم نے کہا کہ نائب وزیر اعظم کی کورونا آرٹرری بلاکیج کی رپورٹ ہے۔ ان کے مطابق اس وقت صورتحال معمول پر ہے اور خطرے کی کوئی بات نہیں ہے۔

شریشٹھ کے بھتیجے شیو پرکاش شریسٹھ نے کھٹمنڈو سے فون پر بتایا کہ نائب وزیر اعظم شریسٹھ کا آئی سی یو میں علاج کیا جا رہا ہے۔ شریسٹھ کا کل رات ہی انجیو پلاسٹی کیا گیا جس میں باقی تمام رپورٹس نارمل بتائی گئی ہیں۔

نائب وزیر اعظم شریسٹھ کی حالت نارمل ہونے کے بعد ڈاکٹروں کی جانب سے انہیں سفر کی اجازت دینے کے بعد انہیں نیپال لایا جائے گا۔ دو روز قبل نیپال کے وزیر اعظم پشپ کمل دہل پرچنڈ کو بھی سینے میں درد کی شکایت کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ پرچنڈ کی انجیو گرافی کرنے کے بعد بتایا گیا کہ کورونا آرٹرری بلاک ہے۔ تاہم، انہیں اسی دن رات ہسپتال سے چھٹی دے دی گئی تھی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

امریکہ میں مقیم فلسطینیوں کے غصے کو کم کریں: نائب امریکی صدر ہیرس کا بائیڈن کو مشورہ
مصر کو غزہ سے بھاگنے والے باشندوں سے نمٹنے کےلئے مدد کی ضرورت ہے: صدر یورپی یونین
بنگلہ دیش میں آج علی الصبح سڑک حادثہ، پانچ افراد ہلاک، 27 سے زائد زخمی | BulletsIn
LeT Co-Founder Amir Hamza Shot in Lahore in Targeted Attack
سعودی عرب کی بنجامن نیتن یاھو کے فلسطینیوں کی جبری ہجرت سے متعلق بیانات پر شدید ردعمل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گلوبل مارکیٹ میں شدید مندی، ایشیائی بازاروں پر بھی دباو
Next Article پولیس حراست میں نوجوان کی موت کے خلاف سرنکوٹ میں احتجاج، سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?