• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > وینس ولیمز کو سنسناٹی اوپن میں وائلڈ کارڈ انٹری ملی
Sports

وینس ولیمز کو سنسناٹی اوپن میں وائلڈ کارڈ انٹری ملی

CliQ INDIA
Last updated: July 25, 2025 6:38 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

واشنگٹن، 24 جولائی (ہ س)۔ امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمز کو سنسناٹی اوپن کے مین ڈرا میں وائلڈ کارڈ انٹری دی گئی ہے۔ ٹورنامنٹ کے منتظمین نے بدھ کو اس کی تصدیق کی۔ 45 سالہ وینس نے حال ہی میں کورٹ پر شاندار واپسی کرکے خود کو ایک بار پھر سرخیوں میں لایا ہے۔

سات بار کی گرینڈ سلیم سنگلز چیمپئن وینس نے 16 ماہ کے طویل وقفے کے بعد واشنگٹن اوپن میں شاندار فتح درج کرائی۔ اس نے منگل کو عالمی نمبر 35 کھلاڑی پیٹن سٹیرنز کو شکست دے کر تاریخ رقم کی۔ وہ 2004 سے ڈبلیو ٹی اے سنگلز میچ جیتنے والی سب سے معمر خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں۔

وینس کا مقابلہ اب واشنگٹن اوپن کے اگلے راؤنڈ میں پولینڈ کی پانچویں سیڈ میگڈالینا فریچ سے ہوگا۔ غور طلب ہے کہ اس سال کے شروع میں وینس نے انڈین ویلز ٹورنامنٹ میں وائلڈ کارڈ انٹری کی پیشکش ٹھکرا دی تھی۔ سنسناٹی اوپن کے منتظمین نے گھریلو کھلاڑی کیٹی میک نیلی کو بھی وائلڈ کارڈ انٹری دے دی ہے۔ میک نیلی نے گزشتہ سال کہنی کی سرجری کرانے کے بعد حال ہی میں کورٹ میں واپسی کی ہے۔

سنسناٹی اوپن کا مین ڈرا 7 اگست سے شروع ہوگا۔ وینس کی واپسی سے اس باوقار ٹورنامنٹ میں مزید جوش و خروش بڑھنے کی امید ہے۔

ہندوستھان سماچار

—————

ہندوستان سماچار / عبدالواحد

You Might Also Like

سوربھ گانگولی نے ڈبلیو پی ایل کی تعریف کی، ہندوستان کی خواتین کرکٹ پر اس کے اثرات کاکیا ذکر
باکسنگ ورلڈ کوالیفائر: سیواچ نے موکوکا کو ہرا کر ہندوستان کو فاتحانہ شروعات دلائی
پی کے ایل 10 ایلمینیٹر: دبنگ دہلی کا مقابلہ پٹنہ پائریٹس سے ہوگا ، ہریانہ اسٹیلرز کا مقابلہ گجرات جائنٹس سے ہوگا
الٹی میٹ کھو- کھو لیگ : گجرات جائنٹس نے اکشے بھانگرے کو اپنا کپتان مقرر کیا
اولی میں 16 سے 19 تک نیشنل اسکی چیمپئن شپ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article تبدیلی مذہب کے معاملے کی جانچ میں شدت، کرائم برانچ انچارج عبدالرحمان صدیقی کو معطل کیا گیا
Next Article اعتماد اور حفاظت کا زوال اور مستقبل: انٹرنیٹ کے غیر مرئی سرپرستوں میں ایک گہرا غوطہ | BulletsIn
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?