• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > سوربھ گانگولی نے ڈبلیو پی ایل کی تعریف کی، ہندوستان کی خواتین کرکٹ پر اس کے اثرات کاکیا ذکر
Sports

سوربھ گانگولی نے ڈبلیو پی ایل کی تعریف کی، ہندوستان کی خواتین کرکٹ پر اس کے اثرات کاکیا ذکر

CliQ INDIA
Last updated: December 10, 2023 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی ،10دسمبر (ہ س )۔

ہندوستانی ٹیم کے سابق کپتان اور دہلی کیپٹلز کے کرکٹ ڈائریکٹر سوربھ گانگولی نے ہندوستان میں خواتین کی کرکٹ پر ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) کے اثرات کی تعریف کی ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ 9 دسمبر کو ممبئی میں منعقد ڈبلیو پی ایل 2024 نیلامی میں سوربھ گانگولی بھی موجود تھے۔

ڈبلیو پی ایل کے افتتاحی سیزن میں رنر اپ رہنے والی ٹیم دہلی کیپٹلس، 2.25 کروڑ روپے کے پرس اور بھرنے کے لیے تین مقامات کے ساتھ نیلامی میں آئی۔ دہلی نے نیلامی سے قبل جسیہ اختر، اپرنا منڈل اور امریکی فاسٹ بولر تارا نورس کو ریلیز کردیا تھا۔

دہلی نے انابیل سدرلینڈ (2 کروڑ روپے)، اپرنا منڈل (10 لاکھ روپے) اور اشونی کماری (10 لاکھ روپے) پر اپنی تین جگہیں بھرنے کے لیے رقم خرچ کی۔ سدرلینڈ کو خریدنے کے لیے ڈی سی کو ممبئی انڈینز سے سخت مقابلے کا سامنا کرنا پڑا۔ دہلی نے سدرلینڈ کو پہلے کھلاڑی کے طور پر خریدا۔ وہ ڈبلیو پی ایل کی نیلامی میں دوسری مہنگی ترین آسٹریلوی کھلاڑی بن گئیں۔

نیلامی کے بعد، سور بھ گانگولی نے بھارت میں خواتین کی کرکٹ پر ڈبلیو پی ایل کے اثرات کی تعریف کی اور کہا کہ یہ ٹورنامنٹ مستقبل میں ہی بہتر ہوگا۔ 2024 کی نیلامی میں 30 مختلف کھلاڑیوں پر 12.75 کروڑ روپے خرچ ہوئے تھے۔

سوربھ گانگولی نے کہا، ‘یہ ایک بڑا ٹورنامنٹ ہے اور میں یہ دیکھ کر خوش ہوں کہ یہ پہلے سال سے کہاں تک پہنچا ہے۔ یہ کچھ عرصے سے ہمارے ذہن میں تھا، لیکن کووِڈ کی وجہ سے ایسا نہیں ہو سکا۔ لیکن اس نے گزشتہ سال خواتین کرکٹرز کے لیے جو کچھ کیا اس کی تعریف نہیں کی جا سکتی۔ گزشتہ سال ٹورنامنٹ شاندار تھا اور یہ مزید بہتر ہوتا جائے گا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پی وی سندھو کے ایڈوائزری کوچ بنے جنوبی کوریا کے لی ہیون اِل | BulletsIn
ایلیوڈ کیپچوگے انڈر- 20 رفیوجی ایتھلیٹ ٹیم کے مینٹر مقرر
بنگلہ دیش ٹیسٹ دورے کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان، رویندر، فلپس سمیت 5 اسپنرز شامل
وراٹ کوہلی کی 50ویں سنچری کے بعد انوشکا شرما کی خصوصی پوسٹ
ایف سی گوا اور ایسٹ بنگال کے سامنے چیلنجز یکساں لیکن مقاصد مختلف

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جے گروجی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں تمام سرکاری اساتذہ: کے روی کمار
Next Article کیلاش کھیر کی گیت پر وزیر اعظم نے کیا امر اور لافانی کاشی کی مہیما کو نمن
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?