• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > بنگلورو ایس جی ماویرکس نے بنگال وزارڈز کو شکست دے کر ٹینس پریمیئر لیگ 5 کاخطاب جیت لیا
Sports

بنگلورو ایس جی ماویرکس نے بنگال وزارڈز کو شکست دے کر ٹینس پریمیئر لیگ 5 کاخطاب جیت لیا

CliQ INDIA
Last updated: December 18, 2023 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

پونے، 18 دسمبر (ہ س)۔ بنگلورو ایس جی ماویرکس نے اتوار کی رات بنگال وزارڈز کو شکست دے کر ٹینس پریمیئر لیگ (ٹی پی ایل) سیزن 5 کا خطاب جیت لیا۔ دن کا آغاز سیمی فائنل میچوں سے ہوا۔ دو سیمی فائنل میچ کھیلے گئے اور پھر خطاب میچ کھیلا گیا جس میں بنگلورو ایس جی ماویرکس نے جیت حاصل کی۔

دن کے پہلے سیمی فائنل میں، بنگلورو ایس جی ماویرکس اور دہلی بنی بریگیڈ آمنے سامنے تھے۔ بنگلورو ایس جی ماویرکس کی ارینا روڈیونووا نے خواتین کے سنگلز میچ میں دہلی بنی بریگیڈ کی سہجا یملاپلی کو 11-9 سے شکست دی۔ اس کے بعد مردوں کا سنگلز میچ ہوا، جس میں بنگلورو ایس جی ماویرکس کے رام کمار رامناتھن نے دہلی بنی بریگیڈ کے ڈینس نوواک کو 12-8 سے شکست دے کر اپنی ٹیم کو مضبوطی فراہم کی۔

بنگلورو ایس جی ماویرکس کی ارینا روڈیونووا اور وشنو وردھن نے اس کے بعد مکسڈ ڈبلز زمرے کے میچ میں دہلی بنی بریگیڈ کے سہجا یملا پلی اور جیون نیدونچیزیان کو 11-9 سے شکست دی۔ میچ کے فائنل مینز ڈبلز میچ میں، بنگلورو ایس جی ماویرکس کے رام کمار رامناتھن اور وشنو وردھن کا مقابلہ دہلی بنی بریگیڈ کے جیون نیدونچیزیان اور ڈینس نوواک سے تھا لیکن وہ یہ میچ 7-9 سے ہار گئے۔ بنگلورو ایس جی ماویرکس نے 41 پوائنٹس حاصل کیے اور فائنل میں اپنی جگہ بنائی۔ بنگلورو ایس جی ماویرکس کے رام کمار رامناتھن کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

دوسرے سیمی فائنل میں بنگال وزارڈز نے پنجاب پیٹریاٹس کو شکست دی۔ بنگال وزارڈز کی ماریہ ٹیموفیوا نے پنجاب پیٹریاٹس کی کونی پیرین کو 12-8 سے شکست دی۔ مردوں کے سنگلز زمرے میں بنگال وزارڈز کے سریرام بالاجی نے پنجاب پیٹریاٹس کے دگ وجے پرتاپ سنگھ کو 13-7 سے شکست دی۔ اس کے بعد مکسڈ ڈبلز کیٹیگری کا میچ 10-10 پر ختم ہوا۔ بنگال وزارڈز کی ماریا تیموفیوا اور انیرودھ چندر شیکھر نے پنجاب پیٹریاٹس کے کونی پیرین اور ارجن کھڈے کے ساتھ ڈرا کھیلا۔

میچ کا آخری گیم مینز ڈبلز تھا، جس میں بنگال وزارڈز کے سریرام بالاجی اور انیرودھ چندر شیکھر کو پنجاب پیٹریاٹس کے دگ وجے پرتاپ سنگھ اور ارجن کھڈے کے ہاتھوں 5-8 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس طرح بنگال وزارڈز نے 41 پوائنٹس کے جادوئی اعداد و شمار کے ساتھ فائنل میں جگہ پکی کرلی، بنگال وزارڈز کے سری رام بالاجی کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

ٹی پی ایل کے سیزن 5 کے فائنل میں بنگلورو کا مقابلہ بنگال وزارڈز سے ہوا۔ بنگلورو کی ارینا روڈیونووا خواتین کے سنگلز زمرے میں بنگال وزارڈز کی ماریہ ٹیموفیوا سے آسانی سے ہار گئیں۔ وہ یہ میچ 9-11 سے ہار گئیں۔ اس کے بعد مردوں کے سنگلز زمرے میں بنگلورو کے رام کمار رامناتھن نے بنگال وزارڈز کے سریرام بالاجی کو 11-9 سے شکست دے کر اپنی ٹیم میں واپسی کروائی ۔

بنگلورو ایس جی ماویرکس کی ارینا روڈیونووا اور وشنو وردھن نے پھر اپنے مکسڈ ڈبلز گیم میں بنگال وزارڈز کی ماریہ ٹیموفیوا اور انیرودھ چندر شیکھر کے خلاف 14-6 سے جیت کے ساتھ اپنی ٹیم کو آگے بڑھایا۔

فائنل کے آخری کھیل میں، جو مینز ڈبلز زمرہ تھا، بنگلورو کوٹی پی ایل سیزن 5 کی ٹرافی جیتنے کے لیے صرف 7 پوائنٹس کی ضرورت تھی۔ اس کے لیے بنگلورو ایس جی ماویرکس کے رام کمار رامناتھن اور وشنو وردھن آگے آئے اور بنگال وزارڈز کے سری رام بالاجی اور انیرودھ چندر شیکھر کو 7 پوائنٹس سے شکست دے کر خطاب اپنے نام کر لیا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

آئی سی سی میں بڑی تبدیلی : چیف ایگزیکٹو جیوف ایلارڈس نے استعفیٰ دیا | BulletsIn
خواتین ایشین چیمپئنز ٹرافی: ہندوستان نے کوریا کو 0-5 سے ہرا یا
کوپا ڈیل ریبلباو، سیویلا اور میلورکا کوارٹر فائنل میں
شاہد آفریدی کی بہن کا انتقال ، سابق پاکستانی کرکٹر نے سوشل میڈیا پر خبر جاری کی
دہرادون: ہریکین نے انٹر سیکرٹریٹ ٹی۔20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article صدر جمہوریہ آج سے 23 دسمبر تک مغربی بنگال، تلنگانہ اور راجستھان کے دورے پر
Next Article بنگلورو ایس جی ماویرکس نے بنگال وزارڈز کو شکست دے کر ٹینس پریمیئر لیگ 5 کاخطاب جیت لیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?