• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > شاہد آفریدی کی بہن کا انتقال ، سابق پاکستانی کرکٹر نے سوشل میڈیا پر خبر جاری کی
Sports

شاہد آفریدی کی بہن کا انتقال ، سابق پاکستانی کرکٹر نے سوشل میڈیا پر خبر جاری کی

CliQ INDIA
Last updated: October 18, 2023 12:02 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 17 اکتوبر (ہ س)۔ پاکستان کے سابق کپتان شاہدی آفریدی کی بہن انتقال کرگئیں۔ آفریدی نے منگل کو اپنی بہن کے انتقال کی خبر کا اعلان کیا۔ آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنی بہن کے انتقال کی اطلاع دی۔

آفریدی نے ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر لکھا، ’’یقیناً ہم اللہ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جائیں گے۔‘‘ دل کی اتھاہ گہرائیوں کے ساتھ ہم آپ کو مطلع کرتے ہیں کہ ہماری پیاری بہن کا انتقال ہوگیا ہے اور ان کی نماز جنازہ زکریا مسجد مین 26 ویں روڈ خیابانِ غالب ڈی ایچ اے میں ادا کی جائے گی۔”

اس سے قبل آفریدی نے پوسٹ کیا تھا کہ ’میں آپ سے ملنے جلد واپس آرہا ہوں، میرا پیار مضبوط رہے، میری بہن اس وقت اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہی ہے، میری آپ سے درخواست ہے کہ میری بہن کی صحت کا خیال رکھیں۔ اللہ اانہیں جلد صحت یابی اور لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے۔

انکے بہن کی موت کی خبر کے بعد بہت سے مداحوں نے سوشل میڈیا پر کرکٹر کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ہندوستھان سماچار/سلام

You Might Also Like

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے خلاف گروپ میچوں میں نہیں کھیل سکیں گے زخمی ہاردک پانڈیا
ایلسٹر کک نے پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
نمَن ایوارڈز 2026: بھارتی کرکٹ لیجنڈز راہول ڈریوڈ، متالی راج اور راجر بِنی کو تاحیات اعزازات
جرمنی میں سوریہ کمار یادو کی کمر کی کامیاب سرجری
آئی سی سی انڈر ۔19ٹی 20عالمی کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں کپتان سہارن سمیت چار بھارتی کھلاڑی شامل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article چھتیس گڑھ کے بیجاپور میں انکاونٹر، سیکورٹی فورسز نے بدنام زمانہ نکسلائیٹ کو مار گرایا
Next Article شاہد آفریدی کی بہن کا انتقال ، سابق پاکستانی کرکٹر نے سوشل میڈیا پر خبر جاری کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?