• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > صدر جمہوریہ آج سے 23 دسمبر تک مغربی بنگال، تلنگانہ اور راجستھان کے دورے پر
National

صدر جمہوریہ آج سے 23 دسمبر تک مغربی بنگال، تلنگانہ اور راجستھان کے دورے پر

CliQ INDIA
Last updated: December 18, 2023 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 18 دسمبر ( ہ س)۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج (پیر) سے 23 دسمبر تک تین ریاستوں مغربی بنگال، تلنگانہ اور راجستھان کے دورے پر ہوں گی۔ وہ آج آئی آئی ٹی ، کھڑگپور کے 69ویں کانووکیشن میں شرکت کریں گی۔ اس کے بعد وہ بولارم (سکندرآباد) میں واقع ‘راشٹرپتی نیلیم’ پہنچیں گی۔ یہ اطلاع پی آئی بی کے جاری کردہ پریس بیان میں گئی ہے۔

پریس بیان کے مطابق صدر جمہوریہ اگلے دن منگل کو حیدرآباد میں حیدرآباد پبلک اسکول سوسائٹی کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کریں گی۔ 20 دسمبر کو یادادری تلنگانہ کے بھوناگیری ضلع میں پوچم پلی میں وزارت ٹیکسٹائل کے ہینڈلوم اینڈ اسپننگ یونٹ اور تھیم پویلین کا دورہ کریں گی۔ وہ مقامی بنکروں سے بھی بات چیت کریں گی۔

صدر جمہوریہ شام کو سکندرآباد میں ایم این آر ایجوکیشنل ٹرسٹ کی گولڈن جوبلی تقریبات میں شرکت کریں گی۔ صدر جمہوریہ 21 دسمبر کو راشٹرپتی نیلائم میں مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گی۔ اگلے دن صدر جمہوریہ راشٹرپتی نیلیم میں ریاستی معززین، ممتاز شہریوں، ماہرین تعلیم وغیرہ کے لیے گھریلو استقبالیہ کی میزبانی کریں گی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو 23 دسمبر کو راجستھان کے پوکھران میںلائیو فائرنگ کی مشق دیکھیں گی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بٹ کوائن کی شاندار بحالی: $69,000 اور اس سے آگے کا سفر
نائب صدر جمہوریہ یکم دسمبر کو ترواننت پورم میں پانچویں عالمی آیوروید فیسٹیول کا افتتاح کریں گے
وزیر اعظم مودی بنارس ریلوے اسٹیشن سے ملک کو وندے بھارت ٹرینوں کا تحفہ دیں گے۔
ریاسی میں یاتری بس پر دہشت گردانہ حملے کے بعد فوج نے سرچ آپریشن شروع کریا
بھارت نے طوفان سے متاثرہ کیوبا کے لیے انسانی امداد بھیجا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مال گاڑی اوپر سے گزر گئی لیکن نوجوان کو کوئی خراش تک نہیں آئی
Next Article بنگلورو ایس جی ماویرکس نے بنگال وزارڈز کو شکست دے کر ٹینس پریمیئر لیگ 5 کاخطاب جیت لیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?