• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > انگلینڈ نے البانیہ کو شکست دے کرپرفیکٹ ریکارڈ کے ساتھ ورلڈ کپ کوالیفائر مہم کا اختتام کیا
Sports

انگلینڈ نے البانیہ کو شکست دے کرپرفیکٹ ریکارڈ کے ساتھ ورلڈ کپ کوالیفائر مہم کا اختتام کیا

CliQ INDIA
Last updated: November 18, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تیرانہ (البانیہ)، 17 نومبر (ہ س)۔

انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کے کپتان ہیری کین نے آخری لمحات میں دو گول کر کے اپنی ٹیم کو البانیہ کے خلاف 2-0 سے فتح دلائی، اس کے ساتھ ہی فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر مہم کا اختتام ایک تاریخی پرفیکٹ ریکارڈ کے ساتھ ہوا۔

میچ کافی دیر تک بے گول رہا اور ایسا لگ رہا تھا کہ انگلینڈ پہلی بار پوائنٹس کھو سکتا ہے۔ لیکن 74ویں منٹ میں البانیہ کے دفاع میں ایک کارنر چھوٹ گیا اور کین نے گیند کو قریب سے جال میں پہنچا دیا۔ آٹھ منٹ بعد، کین نے مارکس راشفورڈ کے لانگ کراس سے درست ہیڈر کے ذریعے اپنی برتری کو 2-0 کر دیا۔

اس فتح کے ساتھ، انگلینڈٹیم یورپ کی پہلی ایسی ٹیم بن گئی جس نے چھ یا اس سے زیادہ میچ والے ورلڈ کپ کوالیفائنگ گروپ میں تمام مقابلے جیت کر اور ایک بھی گول کھائے بغیر کوالیفائی کیا ہو۔انگلینڈ نے گروپ کے کے اپنے تمام آٹھ میچ جیت کر کل 24 پوائنٹس حاصل کیے۔

میچ کے بعد ہیری کین نے کہا، یہ واقعی ایک مشکل کھیل تھا، شاید اس گروپ میں سب سے مشکل۔ ہمیں صبر سے کام لینا تھا اور مضبوط دفاع کرنا تھا۔ 2-0 سے جیت اور ایک اور کلین شیٹ- ہم بہت خوش ہیں۔ ہم ہار کے ساتھ اختتام نہیں کرنا چاہتے تھے۔

کوچ تھامس ٹچیل نے پہلے سے ہی کوالیفکیشن یقینی ہونے کے سبب ٹیم میں کئی تبدیلیاں کی تھیں۔ البانیہ نے سخت مقابلہ کیا لیکن کپتان کین کے دو گول نے انگلینڈ کی فتح کو یقینی بنا دیا۔ کین اب انگلینڈ کے لیے 112 میچوں میں 78 بین الاقوامی گول کر چکے ہیں۔البانیہ اب پلے آف کے ذریعے کوالیفائی کرنے کی کوشش کرے گا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

ہندوستان کے پاس ٹی ۔20 ورلڈ کپ جیتنے کا اچھا موقع ہے: سوربھ گانگولی
برازیل پہنچے کارلو اینسیلوٹی، برازیل کی قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ سنبھالیں گے | BulletsIn
ساتواں نیشنل پک بال ٹورنامنٹ یکم سے تین دسمبر تک منعقد کیا جائے گا
بہار کی بیٹی انوشکا نے روس میں کراٹے ورلڈ کپ میں چاندی کا تمغہ جیتا | BulletsIn
آئرلینڈ کا مصروف کرکٹ سمر شیڈول جاری، افغانستان سیریز منسوخ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ڈوڈہ پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا
Next Article روبینہ دلیک اور ابھینو شکلا نے جیتی پتی پتنی اور پنگا کی ٹرافی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?