• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ہندوستان کے پاس ٹی ۔20 ورلڈ کپ جیتنے کا اچھا موقع ہے: سوربھ گانگولی
Sports

ہندوستان کے پاس ٹی ۔20 ورلڈ کپ جیتنے کا اچھا موقع ہے: سوربھ گانگولی

CliQ INDIA
Last updated: January 29, 2024 2:35 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی ،28جنوری (ہ س )۔

ٹیم انڈیا کے سابق کپتان سوربھ گانگولی نے ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کو لے کر بڑا ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے ہندوستانی ٹیم کو T20 ورلڈ کپ جیتنے کی مضبوط دعویدار قرار دیا ہے۔ گانگولی کے مطابق ہندوستان کے پاس اس بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کا اچھا موقع ہوگا۔

اس بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 4 جون سے 30 جون 2024 تک کھیلا جائے گا۔ امریکہ اور ویسٹ انڈیز مشترکہ طور پر اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کریں گے اور مجموعی طور پر 10 مقامات پر میچز کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس بار 20 ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ہر گروپ سے ٹاپ 2 ٹیمیں سپر 8 کے لیے کوالیفائی کریں گی۔ اس کے بعد سپر ایٹ کی ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا جائے گا اور دونوں گروپوں کی ٹاپ دو ٹیمیں سیمی فائنل میں جائیں گی۔

ہندوستانی ٹیم 2023 ون ڈے ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچی تھی لیکن اسے شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ وہیں سوربھ گانگولی کا ماننا ہے کہ ہندوستانی ٹیم T20 ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔

انہوں نے کہا کہہندوستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اچھا موقع ملے گا۔ حال ہی میں بھارت ورلڈ کپ کا فائنل کھیلا لیکن ہار گیا۔ مجھے امید نہیں تھی کہ پورے ٹورنامنٹ میں اتنا اچھا کھیلنے کے بعد ٹیم اس طرح ہارے گی لیکن کھیلوں میں ایسا ہوتا ہے۔ ہندوستان بہت اچھی ٹیم ہے۔ تاہم اب بھارت کو ایک اور موقع ملے گا، کیونکہ ویسٹ انڈیز اور امریکہ کے حالات بھارت جیسے ہیں۔ آئی پی ایل ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری کے طور پر کام کرے گا۔آپ کو بتاتے چلیں کہ ٹیم انڈیا ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف ہے اور آئی پی ایل کے بعد ہی پتہ چلے گا کہ اس ٹورنامنٹ میں کن کھلاڑیوں کو کھیلنے کا موقع مل سکتا ہے۔

 

You Might Also Like

کوچ گوتم گمبھیر کے دلیرانہ فیصلوں کی وجہ سے بھارتی کھلاڑیوں کا اعتماد بحال ہوا | BulletsIn
آئی پی ایل 2026: راجستھان رائلز کی چنئی سپر کنگز پر 8 وکٹوں کی فتح
ایف آئی وی بی بیچ والی بال ورلڈ چیمپئن شپ 2025 کی میزبانی کرے گا ایڈیلیڈ
ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم آسٹریلیا میں پانچ میچوں کی سیریز کے لیے تیار | BulletsIn
کے کے آر کے ورون چکرورتی نے ڈی سی کے خلاف فتح کے بعد کھلاڑیوں کی حکمرانی کے خدشات کو دور کیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بی بی ایل: مارکس اسٹوئنس نے میلبورن اسٹارز کے ساتھ تین سال کے معاہدے میں توسیع کردی
Next Article مدھیہ پردیش-راجستھان کے وزرائے اعلیٰ کی پریس کانفرنس ،ای آر سی پی آج شام تک حل ہو سکتا ہے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?