• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ساتواں نیشنل پک بال ٹورنامنٹ یکم سے تین دسمبر تک منعقد کیا جائے گا
Sports

ساتواں نیشنل پک بال ٹورنامنٹ یکم سے تین دسمبر تک منعقد کیا جائے گا

CliQ INDIA
Last updated: November 25, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

احمد آباد، 25 نومبر (ہ س)۔

ہندوستان کی پریمیئر پک بال تنظیم آل انڈیا پکل بال ایسوسی ایشن (اے آئی پی اے)پیک بال ایسو سی ایشن آف گجرات(پی اے جی ) کے ساتھ ملکر یکمسے 3 دسمبر 2023 تک 7 واں نیشنل پک بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کرے گی۔

تین روزہ ٹورنامنٹ میں ہندوستان بھر کی 20 ریاستوں کے 250 سے زیادہ کھلاڑی ٹائٹل کے لیے مقابلہ کریں گے۔

کھلاڑی 6 مختلف کیٹیگریز میں حصہ لے سکتے ہیں، انڈر 19 لڑکے اور لڑکیاں، انڈر 19 مرد اور خواتین، 35 پلس مرد اور خواتین، 50 پلس مرد اور 60 پلس مرد

اے آئی پی اے کے صدر، اروند پربھو نے کہا، ہمیں ریاستی اور قومی مقابلوں میں حصہ لینے کے خواہشمند کھلاڑیوں کی طرف سے بہت اچھا جواب مل رہا ہے۔ کھیل بڑھ رہا ہے، اور ہم اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ یہ ہندوستان کے ہر کونے تک پہنچ جائے۔

اس ٹورنامنٹ میں ایشین گولڈ میڈلسٹ تیجس مہاجن اور ونشیک کپاڈیہ، مکسڈ ڈبلز چمپئن اسنیہل پاٹل اور کلدیپ مہاجن، بھارت کے ڈبلز چمپئن میور پاٹل، ورشالی ٹھاکرے، ایشا لکھانی، ہمانش مہتا، انڈر 19 چمپئن آدتیہ اور ارجن، روہت پاٹل جیسے کھلاڑی شامل ہوں گے۔ دھنباد، جھارکھنڈ کے انوش پوپلی، بہار کے چمپئن اویناش کمار اور سنگلز چمپئن سونو کمار وشوکرما بھی ٹورنامنٹ میں نظر آئیں گے۔

سوربھ ترویدی، صدر، پکل بال ایسوسی ایشن آف گجرات (پی اے جی) نے کہا، ریاست گجرات میں پیکل ایک کھیل کے طور پر تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور ہم یہ ظاہر کرنا چاہتے تھے کہ ریاست قومی سطح کے ٹورنامنٹس کے انعقاد کے لیے تیار ہے۔ ریاست میں کچھ عظیم کھلاڑی ہیں جو اچھا کھیل رہے ہیں اور ہم نئی نسل کی پرورش کرنا چاہتے ہیں اور انہیں وہ نمائش دینا چاہتے ہیں جس کی انہیں ضرورت ہے۔

کیا ہے پک بال کھیل

پک بال ٹینس، ٹیبل ٹینس اور بیڈمنٹن کا مجموعہ ہے۔ یہ کھیل پلاسٹک کی گیند اور سوراخوں والے ریکیٹ سے کھیلا جاتا ہے۔ یہ کھیل گھر کے اندر اور باہر دونوں جگہ بیڈمنٹن کے سائز کے کورٹس اور قدرے تبدیل شدہ ٹینس نیٹ پر کھیلا جاتا ہے۔ دو یا چار کھلاڑی ایک سوراخ والے پولیمر گیند کو جال پر مارنے کے لیے لکڑی یا ٹھوسمواد سے بنے ٹھوس پیڈلز کا استعمال کرتے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

آئی پی ایل 2024: اے آر رحمان ، سونو نگم اور اکشے کمار نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی
آئی سی سی نے میرپور کی پچ کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا
ایشز ایڈیلیڈ ٹیسٹ: 435 رن کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ نے 207 رن پر 6 وکٹیں گنوا ئیں
میسی کے دورہ بھارت سے یووا بھارتی اسٹیڈیم غائب، ویڈیو میں حیدرآباد، ممبئی اور دہلی کی یادیں
گرینڈ شطرنج ٹور 2025: سینٹ لوئس ریپڈ اور بلٹز میں مشترکہ طور پرچھٹے نمبر پررہے ڈی گوکیش

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وشو ہندو کانگریس- 2023 بنکاک میں شروع، بھاگوت نے کہا کہ جے (جیت) کا مطلب ہے سب کو ساتھ لے کر چلنا
Next Article سلمان خان کی بھانجی کی فلم 'فرے' ریلیز، پہلے دن ہی ناظرین مایوس
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?